منن الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 186 of 581

منن الرحمٰن — Page 186

روحانی خزائن جلد ۹ ۱۸۶ منن الرح (٢٢) الصادقين۔ ثم بدء لى ان اثبت هذا الامر بالدلائل العقليه۔ لاتم الحجة على کیا جو بچوں کا حامی ہے پھر مجھے یہ خیال آیا کہ اس امر کو دلائل سے ثابت کروں تا سخت ہوا پرست اور جھگڑالو پر كل جموح شديد الخصومة۔ وابكت قومًا مرتابين۔ فلم تزل الاشواق حجت پوری کردوں اور شک کرنے والوں کو لاجواب کر دوں ۔ پس میرے شوق ہمیشہ میرے فکر کو جنبش دیتے تھے تهيج فكرى وتُجيل في عرصاتها حجرى حتى فتــحــت على ابواب | اور اس کے میدانوں میں میری عقل کو جولان دیتے تھے یہاں تک کہ میرے پر دلائل کے دروازے کھولے گئے الاستدلال و وقفت لامضاض زعم اهل الضلال وقوم ضالين ۔ و والله اور میں اہل ضلال کے گمان باطل کو جلانے کے لئے واقف کیا گیا اور بخدا کہ اس راہ میں میرے دل نے کچھ بھی ما عانا بالى فى هذا السبيل وما اخرجت شيئا من الزنبيل وما فارقتُ تکلیف نہیں اٹھائی اور میں نے اپنی زنبیل میں سے کچھ بھی نہیں نکالا اور میں خواب کے پیالوں سے الگ نہیں ہوا كأس الكرى وما نصصت ركاب السُّرى۔ بل رُزقتُ كلها من حضرة اور میں نے رات کے وقت اونٹوں کو نہیں چلایا بلکہ یہ سب نعمتیں خدا تعالیٰ کی طرف سے مجھ کو لیں اور اس نے میری الكبرياء۔ وقُصر منه طول ليلتي الليلاء۔ وانقضت من حُسن قضائه اندھیری رات کی لمبائی کو کوتاہ کیا۔ اور میری آرزو اس کی حاجت روائی سے پوری ہوئی اور کسی رات میں میری منيتي۔ وما ارقت في ليل مقلتي وما تخبشت غير امتعتی۔ حتی از لفت | آنکھ بیدار نہیں رہی اور میں نے اپنے سرمایہ کو ادھر ادھر سے کچھ اکٹھا نہیں کیا ۔ یہاں تک کہ میرا روضہ میرے لئے لى روضتي واثمرت شجرتي۔ وذلّلت على قطوفها من رب العالمين۔ قریب کیا گیا اور میرا درخت پھلدار ہو گیا اور اس کے خوشے میرے پر خدا تعالیٰ کی طرف سے جھکائے گئے اور بخدا ووالله ان فوزى هذا من يد ربّى ۔ فاحمده و اصلی علی نبی عربی منه یہ میری کامیابی میرے رب کی طرف سے ہے پس میں اس کی تعریف کرتا ہوں اور نبی عربی پر درود بھیجتا ہوں نزلت البـركـات۔ ومنه اللحمة والسداة۔ وهو هيّأ لى اصلى وفرعى اسی سے تمام برکتیں نازل ہوئیں اور اسی سے سب تانا بانا ہے اسی نے میرے لئے اصل اور فرع کو میسر کیا