منن الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 185 of 581

منن الرحمٰن — Page 185

روحانی خزائن جلد ۹ ۱۸۵ منن وكذلك الاختلاف فى التصريف واطراد المواد ليس من دلايل عدم اور اسی طرح جو اختلاف تصریف اور اطراد مواد میں ہے وہ بھی عدم اتحاد کی دلیل نہیں ٹھہر سکتا اور اگر یہ الاتحاد ولولا اختلاف بهذا القدر في التركيبات لامتنع تغاير يوجب | تھوڑا سا اختلاف بھی جو ترکیبات کا اختلاف ہے لغات میں باقی نہ رہے تو وہ تغایر درمیان سے اٹھ جائے كثرة اللغات فان وجود التراكيب المختلفة هو الذي غيّر صور الالسنة ۔ گا جو کثرت لغات کا موجب ہے کیونکہ مختلف ترکیبوں کا زبانوں میں پایا جانا ہی تو وہ امر ہے جس نے وهو السبب الاول للتفرقة فلا يسوغ لمعترض ان يتكلّم بمثل هذه زبانوں کی صورت کو متغایر کر رکھا ہے اور وہی تو زبانوں کے تفرقہ کا پہلا سبب ہے پس کسی معترض کے لئے الكلمات۔ و این منتدحة هذه الاعتراضات فانها مصادرة جائز نہیں جو ایسے کلے منہ پر لاوے اور ایسے اعتراضات کی گنجائش کہاں ہے کیونکہ یہ مصادرہ علی المطلو و من الـمـمـنـوعـات وكفاك ان الالسنة كلها مشتركة في كثير من ہے جو مناظرات میں ممنوع ہے اور تجھے یہ بات کفایت کرتی ہے کہ تمام زبانیں بہت سے مفردات میں المفردات۔ و ما اوغلتُ بل ساریک کاجلي البديهيات فاستقم كما شریک ہیں اور میں نے یہ مبالغہ سے نہیں کہا بلکہ میں عنقریب تجھے بدیہیات کی طرح دکھلاؤں گا پس تو قائم سمعت و لا تكن من المخطين۔ وانى لما وجدت الدلائل من اور ثابت قدم ہو جا جیسا کہ تو نے سن لیا اور خطا کاروں میں سے مت ہو اور میں نے جب قرآن کریم سے الفرقان واطمئن قلبي بكتاب الله الرّحمان اردت ان اطلب الشهادة دلائل پائے اور کتاب اللہ کی گواہی سے میرا دل مطمئن ہو گیا تو میں نے ارادہ کیا کہ احادیث سے بھی کچھ من الأثار۔ فاذا فيها كثير من الاسرار۔ ففرحت بها فرحة النشوان دلائل لوں پس جبکہ میں نے حدیث کو دیکھا تو اس میں بہت بھید پائے پس میں ایسا خوش ہوا جیسا کہ نشہ پینے بالطلاء و وجدت وجد الثمل بالصهباء وشكرت الله نـ ، نصير والا شراب سے خوش ہوتا ہے اور جیسا کہ مست کو شراب سے خوشی پہنچتی ہے اور خدا تعالیٰ کا میں نے شکر