منن الرحمٰن — Page 184
۱۸۴ روحانی خزائن جلد ۹ منن الرحمن فاقتادنی بروق هذه الأية الى انواع التنطس والدراية۔ وفهمت سو مجھے اس آیت کی روشنی نے طرح طرح کے فہم اور درایت کی طرف کھینچا اور مجھے یہ بھید سمجھ آ گیا سر نزول القرآن فى هذا اللسان وسرّ ختم النبوة على خير البرية کہ قران کیوں عربی زبان میں نازل ہوا اور یہ کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر جو نبوت ختم ہوئی و ختم المرسلين۔ ثم ظهرت على آيات اخرى و ايد بعضها بعضا اس میں بھید کیا ہے پھر میرے پر اور آیتیں ظاہر ہو ئیں اور بعض نے بعض کی متواتر مدد کی ۔ یہاں تترا۔ حتى جرنى ربّى الى حق اليقين وادخلني في المستيقنين۔ تک کہ میرے خدا نے حق الیقین تک مجھے کھینچ لیا اور یقین کرنے والوں میں مجھے داخل کیا اور میرے وظهر على ان القرآن هو أمّ الكتب الاولى والعربية ام الالسنة من پر ظاہر ہو گیا کہ قرآن ہی پہلی تمام کتابوں کی ماں ہے اور ایسا ہی عربی تمام زبانوں کی ماں اور الله الأعلى۔ و اما الباقية من اللغات فهي لها كالبنين اوالبنات۔ خدا تعالیٰ کی طرف سے ہے اور باقی زبانیں اس کی بیٹے بیٹیوں کی طرح ہیں اور کچھ شک نہیں کہ وہ ولا شك انها کمثل ولدها او ولا يدها وكلّ ياكل من اعشارها تمام زبانیں اس کے فرزندوں یا خانہ زاد کنیز کوں کی طرح ہیں اور ہر یک اسی کی دیگوں اور اسی ومـوايـدهـا وكـل يجتنون فاكهة هذه اللهجة ويملأون البطون کے خوان میں سے کھا رہا ہے اور ہر یک اسی کے پھل چکھ رہا ہے اور اسی خوان - اپنے پیٹ بھر بتلك المائدة و يشربون من تلك اللّجة و يتخذون لباسًا من رہے ہیں اور اسی دریا سے پانی پی رہے ہیں اور اسی حلہ سے انہوں نے اپنا لباس بنایا ہے اور وہ هذه الحلّة۔ فهي مربية اعارها الدَّسُت۔ واختار لنفسها الدست۔ ان کی مربی ہے جس نے بعا ریت ان کو لباس دیا اور اپنی ذات کے لئے مسند اختیار کیا اور یہ بات واما اختلاف الالسنة فى صور التركيب فليس من العجيب کہ اگر عربی اُم الالسنہ ہی ہے تو زبانوں کی ترکیبوں میں کیوں اختلاف ہے تو یہ کچھ عجیب بات نہیں