منن الرحمٰن — Page 183
روحانی خزائن جلد ۹ ۱۸۳ منن الرح اللغات ومثواها۔ وزُودت من فَصّ الكلمات و نجواها و کذلک ستر اور ان کی اصل جگہ بتلائی گئی اور کلمات کے پیوند اور ان کے راز سے میں تو شہ دیا گیا اور اسی طرح بلند بھید مجھ کو عطا کئے اعطيت من اسرارِ عُليا ونكات عظمى۔ ليزيد يقيني ربّى الأعلى۔ گئے اور بڑے بڑے نکتے مجھ کو دیئے گئے تا خدا تعالیٰ میرا یقین زیادہ کرے اور تا تجاوز کرنے والوں کا پیچھا کاٹ ڈالے اور وليقطع دابر المعتدين۔ وان كنت تحب ان تعرف الآية وصولها اگر تو چاہتا ہے کہ آیتہ موصوفہ اور اس کے حملہ سے نجات ہو تو قرآن کے اس مقام کو پڑھ جہاں یہ لکھا ہے فاقرء لِتُنْذِرَ أَمَّ الْقُرَى وَمَنْ حَوْلَهَا ، و ان فيهـا مـدح الـقـرآن وعربي لِتُنْذِرَ أُمَّ الْقُرَى وَمَنْ حَوْلَهَا جس کے یہ معنی ہیں کہ ہم نے قرآن کو عربی زبان میں بھیجا تا تو اس شہر مبين فتـدبـرهـا كـالعاقلين۔ و لا تمرّ بها مرور الغافلين۔ واعلم ان کو ڈراوے جو تمام آبادیوں کی ماں ہے اور ان آبادیوں کو جو اس کے گرد ہیں یعنی تمام دنیا کو اور اس میں قرآن کی مدح اور هذه الأية تعظم القرآن والعربية ومكة و فيها نور مزّق الاعداء عربی کی مدح ہے پس عقلمندوں کی طرح تدبر کر اور غافلوں کی طرح ان پر سے مت گز را ور جان کہ یہ آیت قرآن اور عربی وبـكـت۔ فاقرء ها بتمامها وانظر الى نظامها و فتش كالمستبصرين۔ اور مکہ کی عظمت ظاہر کرتی ہے اور اس میں ایک نور ہے جس نے دشمنوں کو ٹکڑے ٹکڑے اور لاجواب کر دیا پس تمام آیت کو وانى تدبرتها فوجدت فيها اسرارًا ۔ ثم امعنتُ فرأيت انوارا ثم پڑھ اور اس کے نظام کی طرف دیکھا اور دانشمندوں کی طرح تحقیق کر اور میں نے ان آیتوں میں تدبر کیا پس کئی بھیدان میں عمقت فشاهدت مُنزّلا قهَارًا ربّ العالمين۔ وكشف على ان الآية پائے پھر ایک گہری غور کی تو کئی نور ان میں پائے پھر ایک بہت ہی عمیق نظر سے دیکھا تو اتار نے والے قہار کا مجھے مشاہدہ الموصوفة والاشارات الملفوفة۔ تهدى الى فضائل العربية۔ وتشير الى ہوا جورب العالمین ہے اور میرے پر کھولا گیا کہ آیت موصوفہ اور اشارات ملفوفہ عربی کے فضائل کی طرف ہدایت کرتی ہیں انها أم الا لسنة۔ وان القرآن أم الكتب السابقة۔ وان مكة أم الارضين اور اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہیں کہ وہ اُم الالسنہ ہے اور قرآن پہلی کتابوں کا اُم یعنی اصل ہے اور مکہ تمام زمین کا اُتم ہے الانعام:۹۳