منن الرحمٰن — Page 167
172 روحانی خزائن جلد ۹ منن الرحمن و مسالكها والانصلات فى طرقها وسككها۔ لاستعرف ربيبة خدرها اور اس کی گزر گاہوں اور کوچوں میں چلنے لگا تا میں اس کے خانہ پروردہ پردہ نشین کو پہچان لوں و اذوق عصيدة قدرها و اجتنی ثمار اشجارها و اخرج درر اور اس کی ہنڈیا کے طعام کو چکھ لوں اور اس کے درختوں کا پھل چن لوں اور اس کے دریاؤں میں سے بحارها فصرت بفضل الله من الفائزين۔ و لم يفتـنـى بهـا موتی نکال لوں پس میں خدا تعالیٰ کے فضل سے کامیابوں میں سے ہو گیا اور کسی چڑھائی میں میں ناکام نہ مطلع ولا خلا منی مرتع و رأیت نضرتها و رعیت خـضـرتـهـا رہا اور کسی چراگاہ سے میں خالی ہاتھ نہ پھرا۔ میں نے اس کی تازگی کو دیکھا اور میں نے اس کے سبزہ کو چرا اور و اعـطـيـت مـن ربـي حـظـاً كثيرًا و دخلا كبيرا في عربي مبين۔ حتى اذا مجھے میرے رب کی طرف سے زبان عربی میں بہت سا حصہ اور ایک بھاری دخل دیا گیا۔ یہاں تک کہ حصلت لی دررها و درها و کشف على معدنها و مقرها و ارانی جب مجھے اس کے موتی اور اس کا دودھ مل گیا اور میرے پر اس کے معدن اور مقام کھولے گئے اور میرے خدا ربـــی انـهـا وحـــی کـریـم و اصـل عـظـيـم لـمعــرفـت الدين۔ و ان شهبهـا نے مجھے دکھلا دیا کہ وہ ایک ذوالکرم وحی اور دین کے پہچاننے کے لئے اصل عظیم ہے اور اس کی آگ کی روشنی ترجم الشياطين۔ ومع ذلك رأيت لغات أخرى كخضراء الدمن شیطانوں کو سنگسار کرتی ہے اور باوصف اس کے میں نے دوسری زبانوں کو دیکھا کہ گندگی کے سبزہ کی طرح ہیں و وجدت دارها خربة و اهلها في المحن و وجدتها شادة الرحال اور میں نے ان کے گھروں کو ویران پایا اور ان کے اہل کو مصیبتوں میں دیکھا اور یہ دیکھا کہ وہ زبانیں مسافروں کی طرح للطعن كالمتغربين۔ فألقى فى روعى ان أؤلف كتابا في هذا الباب (۲۳) کوچ کرنے کے لئے تیار ہیں۔ پس میرے دل میں ڈالا گیا کہ اس باب میں ایک کتاب تیار کروں واضع الحق امام اعين الطلاب و احسن الى الخلق كما احسن الى اور سچائی کے طالبوں کے سامنے حق کو رکھ دوں اور خلق اللہ پر احسان کروں جیسا کہ خدا تعالیٰ نے میرے پر احسان کیا