منن الرحمٰن — Page 168
روحانی خزائن جلد ؟ ۱۶۸ منن الرح۔ رب الارباب لعل الله يهدى به نفسًا الى امور الصواب و ما ابتغى تا ہو کہ کوئی اس سے صواب کی راہ اختیار کرے اور میں اس خدمت سے خدا تعالیٰ کی رضا به الا رضا الرب الوهاب و هو مقصودى لا مدح الـعـالـمـيـن۔ کے بغیر اور کچھ نہیں چاہتا اور وہی میرا مقصود ہے نہ لوگوں کی تعریف اور وانی ما خرجت شيئًا من عيبتى فبای حق اطلب محمدتي ۔ و والله میں نے اپنی لیاقت سے کچھ نہیں نکالا پس مجھے یہ حق حاصل نہیں کہ میں اپنی تعریف کا مطالبہ کروں اور بخدا ما خرجت مـن فـمـى كـلـمـة و مــا انكشفت على حقيقة الا بتفهيمه میرے منہ سے کوئی کلمہ نہیں نکلا اور نہ کوئی حقیقت مجھ پر کھلی مگر اس طرح پر کہ خدا ہی نے وماعلمت شيئًا الا بتـعـلـيـمـه والله يعلم و هو خير الشاهدين۔ فلا مجھے سمجھایا اور خدا نے ہی مجھے سکھلایا اور اس واقعہ کا خدا کو علم ہے اور وہ سب گواہوں سے بہتر گواہ ہے۔ پس اے تشن على بصالح في هذه الخطة واشكروا الله فان كلها من حضرة پڑھنے والے اس بارے میں میری کچھ تعریف نہ کرنا اور خدا کا شکر کرو کیونکہ یہ سب اسی کی طرف سے حاصل ہوا العزة هو الذى احسن الى وهو خير المحسنين۔ اس نے میرے پر احسان کیا اور وہ ان سب سے بہتر ہے جو نیکو کار ہیں اور وہ ارحم الراحمین ہے۔ وانی رتبت هذا الكتاب على مقدمة و ابواب وخاتمة اور میں نے اس کتاب کو ایک مقدمہ اور کئی باب اور ایک خاتمہ پر حق کے طالبوں کے لطلاب ولا قوة الا بكريم ذى قوة و لا قدرة الا بقدير ذي عظمة لئے منقسم کیا ہے اور بجر فضل کریم ذی قوت کے کچھ بھی قوت نہیں اور بجز قدرت اس قادر ذی عظمت کے کچھ بھی نرجوافضله ونطلب رحمه و هو ارحم الراحمين و انا شرعنا باسمه توانائی نہیں ہم اس کے فضل کو ڈھونڈتے ہیں اور اس کے رحم کوطلب کرتے ہیں اور وہ ارحم الراحمین ہے اور ہم نے اس کے نام سے شروع کیا ہے و نختم انشاء اللـه بـفـضـلـه وهو خير المتفضلين۔ وهو المولى المعين اور انشاء اللہ اس کے فضل سے ختم کریں گے اور وہ سب فضل کرنے والوں سے بہتر ہے اور وہ آقا مدد کرنے والا ہے