منن الرحمٰن — Page 166
روحانی خزائن جلد ۹ ۱۶۶ منن الرحمن و مراد مهجتي وأعطانى الدلائل الجديدة البينة والحجج القاطعة میرا مدعا تھا اور مجھے نئے اور کھلے کھلے دلائل عطا فرمائے اور یقینی اور قاطعہ دلیلیں عنایت کیں اليقينية فالحمد لله المولى المعين۔ سواس اللہ کو سب تعریف جو مدد گا ر آ تا ہے ۔ وتفصيل ذلك انه صرف قلبي الى تحقيق الالسنة اور اس مجمل کی تفصیل یہ ہے کہ اس نے زبانوں کی تحقیق کی طرف میرے دل کو پھیر دیا اور واعان نظري في تنقيد اللغات المتفرقة و علمني ان العربية أمها میری نظر کو متفرق زبانوں کے پر کھنے کے لئے مدد کی۔ اور مجھ کو سکھلایا کہ عربی تمام زبانوں کی ماں اور وجامع كيفها وكمها وانها لسان اصلى لنوع الانسان و لغت الهامية من ان کی کیفیت کمیت کی جامع ہے اور وہ نوع انسان کے لئے ایک اصلی زبان اور اللہ تعالیٰ کی طرف ۔ حضرة الرحمان و تتمة لخلقة البشر من احسن الخالقين۔ ایک الہامی لغت ہے اور انسانی پیدائش کا تمہ ہے جو احسن الخالقین نے ظاہر کیا ہے۔ ثم عُلمت من كلام الله ذى القدرة ان العربية مخزن پھر مجھے خدائے قادر کی کلام سے معلوم ہوا کہ عربی دلائل نبوت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دلائل النبوة ومجمع شواهد عظمة هذه الشريعة فخررت کا ایک ذخیرہ ہے اور اس شریعت کے لئے بڑی بڑی شہادتوں کا مجموعہ ہے سو میں اس ساجدًا لخير المنعمين۔ و قادنى داعى الشوق الى التوغل في العربية خیر المعلمین کے آگے سجدہ میں گر پڑا۔ اور شوق کے جاذب نے مجھے اس طرف کھینچا کہ میں عربی میں توغل والتبحر في هذه اللهجة فوردت لجّتها بحسب الطاقة البشرية کروں اور اس زبان میں تبجر حاصل کروں پس میں طاقت بشری کے اندازہ پر اُس کے بڑے پانی میں داخل ہوا و دخلت مدينتها بـالـنصرة الالهية وشرعت الاختراق في سبلهـا اور خدا تعالیٰ کی مدد سے اس کے شہر میں داخل ہوا اور میں نے اس کی راہوں اور سڑکوں میں چلنا شروع کیا