معیارالمذاہب — Page 540
قصیرہ ہند کو اسلام کی دعوت دینا ۳۸۴ ہمارے پاس ایسے پادریوں کی کتابوں کا ذخیرہ موجود ہے جنہوں نے آنحضورؐ کی توہین و تحقیر کی ہے ۳۷۵ غلام احمد کھبکیّ مولوی ۴۵۵ غلام رسول امرتسری ، مولوی ۳۹۶ غلام قادر سیالکوٹی ، حضرت منشی ۱۴۴،۲۹۰ غلام محمد صاحب سیالکوٹی ، حضرت منشی ۱۴۴ غلام محی الدین کتب فروش جہلمی، شیخ ۴۵۴ ف۔ق۔ک فتح مسیح ، پادری پادری فتح مسیح متعین فتح گڑھ ضلع گورداسپور کے توہین رسالت پر مبنی خط کا جواب ۳۷۶ فتح مسیح کے بقیہ اعتراضات جو دوسرے خط میں ظاہر کئے اور ان کے جوابات ۴۰۲ فرعون موسیؑ ٰ فرعون کی سرکوبی اور اس سے اپنی قوم کو چھڑانے کے لئے آئے تھے ۳۶۹ فضل الدین بھیروی ، حضرت حکیم ۲۹۰،۴۵۴ فنڈل،پادری ۳۴۲ح،۳۶۴ح،۳۹۷ قطب الدین ، بدو ملہی ۴۵۴ قطب الدین کوٹلہ فقیر جہلم،حافظ ۴۵۵ قیصر روم ۳۸۲ عیسائی بادشاہ کا کہنا کہ اگر میں آنحضور ؐ کی صحبت میں رہ سکتا تو میں آپ ؐ کے پاؤں دھویا کرتا ۳۸۳ آنحضورؐ کے پاؤں دھونے کی سعادت کے الفاظ صحیح بخاری میں درج ہیں ۳۸۷ قیصر روم اس گورنمنٹ عالیہ کا ہم مرتبہ تھا بلکہ اس وقت ا س کے مقابل کی طاقت دنیا میں نہ تھی ۳۸۳ قیصرہ ہند(ملکہ وکٹوریہ) قیصرہ ہند اسلام سے محبت رکھتی ہے اور اس کے دل میں آنحضورؐ کی بہت تعظیم ہے ۳۸۳ کرشن علیہ السلام ۳۶۰ح،۳۶۳ح کمال الدین بی۔اے ، حضرت خواجہ ۱۴۴ کنہیا لعل الکھ دھاری لدھیانوی ۳۹۸ ل۔م۔ن لیکھرام پشاوری مباحثہ کے دوران شیخ عبداللہ صاحب کا لیکھرا م کو شکست دینا ۴۵۴ح آریوں نے اسے اسلام کے مقابل پر کھڑا کیا ۱۴۳ توہین رسالت میں کتب شائع کرنا ۳۹۷ مارٹن کلارک ، ڈاکٹر ۱۸‘۵۷،۶۰،۹۱،۲۶۹،۲۷۱،۲۷۳،۳۱۴،۳۸۰ کیا وہ قسم کھا سکتے ہیں کہ عیسائیوں پر ذلت نازل نہیں ہوئی جبکہ کوئی عیسائی نور الحق کا جواب نہ دے سکا ۱۷ حضور نے مارٹن کلارک کو رجسٹری خط روانہ کیا کہ آتھم نے رجوع کیا تھا اگر نہیں تو وہ قسم کھائے ۶۳،۶۴ آتھم کو قسم کھانے کیلئے آمادہ کریں ورنہ ثابت ہو گا کہ ان کے دل میں مسیح ابن مریم کی تعظیم نہیں ۹۶ اشتہار شائع کیا کہ ہمارے مذہب میں قسم کھانا سؤر کی طرح منع ہے ۲۵۷