معیارالمذاہب

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 541 of 581

معیارالمذاہب — Page 541

مالک ، امام آپ کا قول اِنَّ عیسیٰ مَاتَ کہ عیسیٰ وفات پا گئے ہیں ۳۴،۳۰۸ مامون الرشید عباسی خلیفہ ۲۹۹ مردان علی حیدر آبادی ، میر ۲۹۰ مریم علیہا السلام ۶۱،۹۵ مریم بنت یعقوب ۴۹۸،۴۷۳ محمد مصطفی ‘ احمد مجتبیٰ ﷺ بعثت۔مقام آپؐ تمام عالمین کے لئے نذیر تھے ۲۰۷ آپؐ نے اسماء سکھائے جائے میں اپنے آپؐ کو آدم کے مشابہ قرار دیا ہے ۲۱۵ یسوع نے آئندہ آنے والے مقدس نبی کی خوشخبری دی ۴۲۸ آپؐ درحقیقت مصلح اعظم تھے ۳۶۴ح آپؐ کی اصلاح نہایت وسیع، عام اور مسلم الطوائف ہے ۳۶۶ح قرآن نے اپنے من جانب اللہ ہونے اور آنحضورؐ کی نبوت من اللہ کا دعویٰ کیا ۳۳۴ آپؐ کے ذریعہ ہونے والی اصلاح کو مسیح کی اصلاح سے کوئی نسبت نہیں ۳۶۷ح آپؐ ایسے وقت میں بھیجے گئے جب دنیا زبان حال سے ایک عظیم الشان مصلح کو مانگ رہی تھی ۳۵۹ آنحضور ؐ کے ذریعہ ہونے والی اصلاح ۳۶۶ آنحضورؐ اور مسیح کے ذریعہ ہونے والی اصلاح میں کوئی نسبت نہیں ۳۶۷ح قرآن کا بھی دعویٰ ہے کہ آنحضورؐ ایسے وقت تشریف لائے جب دنیا بگڑ چکی تھی ۳۶۱ حجۃ الوداع پر لوگوں سے گواہی لینا کہ میں نے اللہ کے تمام احکام تم تک پہنچا دئیے ہیں ۳۶۶ حجۃ الوداع پر فرمایا کہ شاید آئندہ سال میں تمہارے ساتھ نہ ہوں چنانچہ اگلے سال مدینہ میں آپ کی وفات ہوئی ۳۶۷ آپؐ ایسے وقت واپس بلائے گئے جب دین کامل ہو گیا ۳۶۴ آپؐ کی صداقت کی دلیل ضرورت زمانہ ۳۳۹،۳۴۰ قرآن نے آپؐ کی سچی رسالت کی قوی دلیلیں دی ہیں ۳۳۵ آپؐ کے سچے نبی ہونے کے بارہ میں قرآنی آیات ۳۳۴ آپ کی سچائی کی دلیل کہ آپؐ ایسے وقت میں اپنے مولیٰ کی طرف بلائے گئے جبکہ آپؐ اپنے کام پورے کر چکے تھے ۳۴۲،۳۴۳ عربی زبان دلائل نبوت رسول اللہؐ کا ذخیرہ ہے ۱۶۶ کلمہ طیبہ یعنی اللہ اور اس کے رسول پر ایمان اور یقین ہی نجات کا ذریعہ ہے ۴۱۸ آپؐ اگر اس گورنمنٹ کے زمانہ میں ہوتے تو یہ گورنمنٹ آپؐ کی کفش برداری اپنا فخر سمجھتی ۳۸۲ قیصر روم کا آپؐ کے بارہ میں کہنا کہ اگر آپؐ کی صحبت میں ہوتا تو آپؐ کے پاؤں دھویا کرتا ۳۸۳ اللہ تعالیٰ اور آپؐ کی شان اقدس میں حضورؑ کا نعتیہ عربی قصیدہ ۱۶۹تا۱۷۳ سیرت طیبہ و اخلاق عالیہ آنحضور ؑ کا شاندار توکل اور محبت الٰہی ۴۱۱ دنیا سے رخصت ہوتے وقت دعا کی الحقنی بالرفیق الاعلی جبکہ یسوع مسیح نے ایلی ایلی لما سبقتنی کے فقرے کہے ۴۱۰،۴۱۱ بدر میں آپؐکا تضرع اور دعا اور اس کی وجہ ۱۱۸ آپؐ کو نہایت درجہ جوش تھا کہ اسلام کو اپنی زندگی میں پھیلتا دیکھ لوں ۳۵۴ح کسریٰ کو دعوت اسلام دینا ۳۸۵ آپؐ کو استغفار کا حکم دینے کے معنی ۳۵۵ آنحضورؐ نے استغفار کی سر سبزی کو سب سے زیادہ مانگا اور اللہ نے سب سے زیادہ آپ کو سرسبز اور معطرکیا ۳۵۸ جنگ کے موقع پر جب آپؐ اکیلے رہ گئے تو برہنہ تلواروں کے سامنے کہا میں نبی اللہ محمدابن عبدالمطلب ہوں ۴۰۶