معیارالمذاہب — Page 539
بہشت کے بارہ میں روحانی جزا کا بیان اگر قرآن کے مقابل انجیل میں زیادہ ہے تو نقد ایک ہزار روپیہ لے لیں ۴۲۵ عبداللہ آتھم کی پیشگوئی کیلئے عیسائیوں کو مباہلہ کا چیلنج ۶ تمام عیسائی کوشش کر کے مر بھی جائیں تب بھی وہ انعامی چیلنجز کا جواب نہیں دے سکتے ۲۹ جو الفاظ قیصر روم نے اپنی سعادت سمجھتے ہوئے کہ میں آپؐ کے پاؤں دھوتا کہے اگر کسی جاگیردار نے مسیح کیلئے کہے ہوں تو ایک ہزار روپیہ انعام لے لیں ۳۸۳،۳۸۷ جو اعتراض انجیل پر ہم نے کئے ہیں ان کا جواب پادری فتح مسیح نہیں دے سکتے ۴۱۵ عیسائیوں کے خلاف مقابلہ کے لئے آتھم صرف ایک جزو تھے کل فریق عیسائی تھے ۲۲ ہمارا کامل یقین ہے کہ اگر آتھم قسم کھا لے تو وہ سال میں مر جائے گا اور میں زندہ رہوں گا ۳۸ آتھم کو قسم کھانے کا چیلنج اور موت کی پیشگوئی ۳۱۱،۳۱۲ آتھم تین بار قسم کھا لے کہ اس نے ذرہ بھی رجوع نہیں کیا تو ہم دو ہزار روپیہ دیں گے ۳۰ آتھم قسم کے لئے تیار ہو تو تین ہفتہ کے اندر تین ہزار روپیہ اس کے پاس لے کر آنے کو تیار ہوں ۷۱ آتھم قسم کھا لے اور پھر ایک سال تک زندہ رہا تو چار ہزار روپیہ انعام دوں گا ۹۷،۳۱۶ آتھم سے طریق فیصلہ وہ قسم کھائے کہ اس نے رجوع نہیں کیا ایک سال میں عذاب جھوٹے پر نازل ہو ۹۶ آتھم میرے مقابلہ پر نہیں آئیگا کیونکہ میں صادق اور الہام سچا ہے ۶۹ح آتھم کبھی قسم نہیں کھائیں گے کیونکہ وہ اپنے دل میں جانتے ہیں کہ ہم سچے اور ہمارا الہام سچا ہے ۱۱۲ اگر کوئی مولوی آتھم کے رجوع کو نہیں مانتا تو وہ آتھم کو حلف پر آماہ کرے۔آتھم قسم دے دے تو ہم ایک ہزار کی بجائے دو ہزار روپیہ دیں گے ۲۵ بٹالوی اگر سمجھتے ہیں کہ عیسائیت میں قسم کھانا منع ہے تو میرے اشتہار کا رد لکھیں ورنہ لعنۃ اللّٰہ علی الکاذبین ۱۱۵ مولوی محمد حسن لدھیانوی قسم کھائے کہ چار نشانات جو ظاہر ہوئے وہ بے نظیر نہیں اور ان کا مدعی کافر ہے تو ہزار روپیہ لے لیں ۵۱ اشتہارات آتھم کے بارہ آپ کا انعامی اشتہار مبلغ ہزار روپیہ ۱۰،۲۲ آپ کا اشتہار انعامی ہزار روپیہ رشید احمد گنگوہی وغیرہ کی ایمانداری پرکھنے کیلئے ۴۷ اشتہار ۹ستمبر ۱۸۹۴ء ۵۵تا۶۲ اشتہار انعامی دو ہزار روپیہ ۲۰؍ستمبر۱۸۹۴ء ۶۳تا۷۰ اشتہار انعامی تین ہزار روپیہ ۵؍اکتوبر۱۸۹۴ء ۷۱تا۹۶ اشتہار انعامی چار ہزار روپیہ ۲۷؍اکتوبر۱۸۹۴ء ۹۷تا۱۲۵ آتھم کے بارہ میں چار اشتہار شائع کئے ۲۵۶ اشتہارانعامی پانچ ہزار روپیہ ۳۸۹ منظومات و مکتوبات حضور کا عربی حمدیہ اور نعتیہ قصیدہ یا من احاط الخلق بالالاء ۱۶۹۔۱۷۳ فارسی نظم حمد وشکر آں خدائے کرد گار ۲۵۱تا ۲۵۶ فارسی نظم وحی حق پر از اشارات خدا است ۳۰۸ حضور نے تین رجسٹری شدہ خط آتھم،مارٹن کلارک او رپادری عمادالدین کی طرف روانہ کئے ۶۳ حضور کا آتھم کو خط لکھ کر اگر تم نے رجوع نہیں کیا تھا تو قسم کھاؤ اللہ فیصلہ کردے گا ۶۳،۶۴ح حضورؑ کا مکتوب بنام آتھم محررہ ۵؍اکتوبر۱۸۹۴ء ۹۲ متفرق میری عمر بوقت اشتہار ستمبر ۱۸۹۴ء تقریباً ساٹھ برس ہے ۶۹،۱۱۳ علم اللسان میں آپ کی تحقیق ۳۲۰،۳۲۱