معیارالمذاہب — Page 538
وہ دن آنے والے ہیں کہ وہ سب باتیں پوری ہوں گی دشمن شرمندہ ہو گا اور مخالف ذلت اٹھائے گا اور ہر ایک پہلو سے فتح ظاہر ہو گی ۱۷ مباہلہ کے نیک اور بابرکت اثرات مخالفین عاجز آئے اور فدائیان کی جماعت عطا ہوئی ۴۰ صدی کے بارہ برس گزرنے پر بھی زندہ ہوں ۳۱۸ سولہ برس سے حق کی دعوت کر رہا ہوں جبکہ جھوٹے پر خدا کی لعنت ہوتی ہے اور وہ نابود ہو جاتا ہے ۳۱۷ آتھم کے بارہ میں پیشگوئی اور اس کا پورا ہونا ۱ آتھم قسم نہ کھائے یا کھالے اور ایک سال میں گزر جائے تو ہماری کامل فتح ہے ۳۷ میری عمر اس وقت ساٹھ سال کے قریب ہے لیکن اللہ کے فضل سے جیوں گے جب تک دینی خدمت کا کام پورا نہ کر لوں ۳۸ آتھم اگر قسم کھالے تو وہ ضرور ایک سال میں مرے گا اور ہم نہیں مریں گے ۷۰،۱۱۳ آتھم قسم نہ بھی کھاوے تو اللہ تعالیٰ اس کو بے سزا نہیں چھوڑے گا کیونکہ اس نے حق کا اخفا کیا۔اللہ ضرورنشان دکھلائے گا ۱۱۴ مہدی کے لئے چار خاص نشانیاں جو آپ کے وجود میں پوری ہوئیں ۵۰ کسوف وخسوف کا نشان ظاہر ہوا اور صدہا لوگ جماعت میں داخل ہوئے ۳۳،۴۶ عبدالحق غزنوی کے ساتھ مباہلہ کے نتیجہ میں ظاہر ہونے والے تائید ی نشانات ۳۳ بڑے بیٹے کی بیماری اور شفا ۳۳ الٰہی بشارت کے مطابق ۸؍اپریل ۱۸۹۴ء کو اطلاع دی تھی کہ لڑکا ہونے والا ہے سو پیدا ہو گیا(مرزا شریف احمد) ۴۰،۳۲۳ ایک سیاہ رنگ شیطان بدصورت دیکھا تو اس کے منہ پر طمانچہ مارا کہ دور ہوجا ۴۸۳ حضرت حکیم مولانا نور الدین صاحب کی گود میں ایک خوش رنگ لڑکا دیکھنا ۲۷ دعائیں حالت زمانہ اور ضعف اسلام دیکھ کر آپ کی اپنے مولیٰ سے تضرعات اور قبولیت ۱۸۱ آپ کی متعدد دعائیں ۱۲۴،۱۲۵ انگریزی حکومت کی دینی اور دنیاوی بھلائی کیلئے آپ کی دعا ۴۶۳،۴۶۴ آتھم اوراحمد بیگ کی پیشگوئی کو لوگوں پر حجت ہونے کیلئے دعا ۱۲۴ علماء کی بے حسی پر مولیٰ کے حضور ان کے لئے دعا ۴۰۰ مخالفین کو چیلنج آپ نے عیسائیوں کو اپنی کتاب نور الحق بھجوائی اور اس کے مقابل پر کتاب عربی میں لکھنے کا انعامی چیلنج دیا لیکن کسی نے جواب نہ لکھا ۸ آتھم کی پیشگوئی کی معیاد پندرہ ماہ کے دوران حضورؑ نے دس کے قریب کتب تائید اسلام میں تصنیف فرمائیں کوئی مولوی مخالف و مکفر بٹالوی وغیرہ پندرہ برسوں میں ایسی کتب لکھ کر دکھاوے ۲۹ محمد حسین بٹالوی تین مرتبہ کہہ دے کہ عبدالحق غزنوی وغیرہ کی مباہلہ کے نتیجہ میں ذلت نہیں ہوئی تو پانسو روپیہ دیں گے ۳۳ مکفر مولویوں کو عربی کتب کے مقابلہ پر رسالے لکھنے کا چیلنج لیکن کوئی مقابل نہ آیا ۳۳ عربی کے مقابل دوسری زبانوں کی خوبیاں پیش کرنے پر حضور کا پانچ ہزا ر روپیہ کا چیلنج ۳۲۸،۲۳۹ سنسکرت دان آریوں کو سنسکرت میں عربی کے مساوی فضائل خمسہ ثابت کرنے پر پانچ ہزار روپیہ انعام دینے کا اعلان ۱۳۹ مخالفین کو قرآن کے مقابلہ کی دعوت کہ اپنی کتاب سے دعویٰ اور دلیل نکال کر دکھائیں ۳۳۲ جس قدر قرآن میں راست گوئی کی تاکید ہے انجیل سے نکال کر دکھائیں ۴۰۳