معیارالمذاہب

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 537 of 581

معیارالمذاہب — Page 537

ہم گورنمنٹ انگریزی کے خیرخواہ ہیں لیکن اسے معصوم عن الخطا نہیں سمجھتے ۳۷۸ آپ کے عقائد اور ان پر اعتراضات کی وضاحت ۳۴،۳۵ آپ کی بعثت کے وقت زمانہ کے خراب حالات اور علماء کی بدعملی و مخالفت ۱۷۳،۱۷۹ آنحضورؐ پر تہمت لگانے والوں کی وجہ سے آپ کا دل دکھنا اور الزامی جوابات دینا ۳۹۵،۳۹۸ پادری فتح مسیح کی طرف سے توہین رسالت پر مبنی خط جس سے آپ کا دل دکھا اور اس خط کا جواب ۳۷۶ عیسائیوں اور آریوں نے توہین رسالت ہماری کتب کی وجہ سے نہیں کی ۳۹۷ آتھم کو قتل کرنے کے الزام کی تردید ۲۸۳ الہامات اطلع اللّٰہ علی ھمہ و غمہ ولن تجد لسنۃ اللّٰہ تبدیلا۔۔۔و ھذہ تذکرۃ فمن شآء اتخذ الی ربہ سبیلا ۲،۹۰،۹۱ الیس اللّٰہ بکا ف عبدہ ۱۲۵ انت وجیہ فی حضرتی اخترتک لنفسی ۱۲۵ انت معی و انا معک ۱۲۵ انّ الدین ھو الاسلام ۱۶۴ انّ الرسول ھو المصطفیٰ السید الامام امی امین ۱۶۴ انّ شائنک ھو الابتر ۸۶ جئت من حضرۃ الوتر ۵۴ قل انی امرت وانا اوّل المؤمنین ۱۲۵ وانّی مغلوبٌ فانتصر ۱۲۵ ولن ترضی عنک الیھود والنصریٰ حتی تتبع ملتھم۔۔۔الا خائفاً و مااصابک ۲۹۳ ونمزق الاعداء کل ممزق یومئذ یفرح المومنون ثلۃ من الاولین و ثلۃ من الاخرین ۱۷ یاعیسٰی الّذی لا یضاع وقتہ ۱۲۵ یحمدک اللّٰہ من عرشہٖ ۱۲۵ میں بس نہیں کروں گا جب تک اپنے قوی ہاتھ کو نہ دکھلاؤں اور شکست خوردہ گروہ کی سب پر ذلت ظاہر نہ کروں ۱۱۴ خواب میں حضرت حکیم نور الدین صاحب کی گود میں ایک خوش رنگ اور توانا بچہ دیکھنا ۲۷ تائیدات و نصرت الٰہی خدا تعالیٰ میرے ساتھ ہے میں آخر فتح یاب ہوں گا مجھ سے پہلے کون ضائع ہوا جو میں ضائع ہو جاؤں گا میری سرشت میں ناکامی کا خمیر نہیں ۲۳ اللہ نے فرمایا تجھے فتح اور غلبہ دوں گا اور تیری جماعت مخالفوں پر غالب رہے گی اور زورآور حملوں سے سچائی ظاہر کروں گا ۵۲۔۵۴ میری کامیابی میرے رب کی طرف سے ہے۔پس میں اس کی حمد کرتا اور نبی ؐ پر درود بھیجتا ہوں ۱۸۶ آپ کا تدبر قرآن اور آپ پر اسرار قرآنی کھلنا ۱۸۲ اللہ نے مجھ پر ظاہر کیا کہ قرآن ام الکتب اور عربی زبان ام الالسنہ ہے ۱۶۶،۱۸۴ اللہ تعالیٰ نے زبانوں کی تحقیق کی طرف میرے دل کو پھیرا اور میری مدد کی ۱۶۶ عربی کے مقابلہ سے دشمن بھاگ جائیگا ۲۳۹،۲۴۰ عربی کے ام السنہ ہونے کے بارہ میں اللہ نے میرے دل میں ڈالا کہ ایک کتاب تالیف کروں ۱۶۷ اللہ نے ہی مجھے سمجھایا اور سکھایا اور مجھ پر کئی اسرار کھولے اور حقائق و معارف کی بارشیں میرے پر کیں ۱۶۱،۱۶۲ آتھم کی پیشگوئی کے پندرہ ماہ کے دوران حضور نے دس کے قریب کتب تائید اسلام میں تصنیف فرمائیں ۲۹ اللہ نے ہماری پیشگوئی کے مطابق عیسائیوں کے مکر کو پاش پاش کر کے صفائی سے پوری کر دی اور فتح اسلام ہوئی ۱۲