معیارالمذاہب — Page 534
امرتسر سے تعلیم یافتہ سانپ کے حملہ سے ڈر کر بھاگا اور لدھیانہ میں اپنے داماد کے پاس پناہ گزیں ہوا ۲۶۶ پندرہ ماہ تک ایک جلتے تنور میں پڑا رہا ۲۷۶ خوف کی حالت میں آتھم پر ہونے والے تین حملے ۲۷۵ آتھم پر خوف کی حالت میں تین حملے اس کے جھوٹا ہونے پر ثبوت ہیں ۲۸۲ قسم کھانے کا انعامی چیلنج آتھم قسم کھانے کے تیار ہو اور ہزار روپیہ لے لے ۱۹ حضورؑ کا آتھم کے بارہ میں اشتہار انعامی ہزارروپیہ ۲۲ اگر کوئی مولوی کہے کہ آتھم کا رجوع ثابت نہیں تو وہ آتھم کو حلف پر آمادہ کرے ہم ایک ہزار روپیہ کی بجائے دو ہزار دے دیں گے ۲۵ آتھم قسم کھالے تو دو ہزار انعام دوں گا ۶۵ آتھم قسم اٹھانے کے لئے تیار ہو تو تین ہزار روپیہ تین ہفتہ کے اندر اس کے حوالے کر دیں گے ۷۱ جلسہ عام میں قسم کھاویں اور تین ہزار روپیہ لے لیں ۹۳ قسم کھانے پر چار ہزار روپیہ انعام دیا جائیگا ۹۷ قسم کھالے اور ایک سال تک زندہ رہا تو چار ہزار کا انعام ملے گا ۵۸،۳۱۶ آتھم کا قسم کھانے سے گریز حضور کا آتھم کو خط کہ اگر آپ نے رجوع نہیں کیا تھا تو قسم اٹھائیں تو اللہ فیصلہ کر دیگا ۶۳،۶۴ح آتھم قسم کھا لے تو وہ ضرور سال میں مرے گا ۷۰ اگر حق پر اور سچے ہیں تو جلسہ عام میں مؤکد بعذا ب الٰہی قسم کھاویں ۹۴ آتھم کسی صورت میں میدان میں نہیں آئیں گے ۷۹ آتھم کبھی قسم نہیں کھائیں گے کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ ہم سچے اور ہمارا الہام سچا ہے ۱۱۲ آتھم قسم کے لئے تیار ہو تو روپیہ قسم سے پہلے ہی ضامنوں کے حوالے کر دیا جائے گا ۱۱۲ آتھم قسم نہ بھی کھاوے تو اللہ کی سزا سے بچ نہیں سکے گا ۱۱۴ اگر عبداللہ آتھم موت سے ڈر کر قسم کھانے سے گریز کرے تو صاف ثابت ہو گا کہ اس کو اپنے مصنوعی خدا پر ایمان نہیں ۳۸ آتھم اگر تین بارقسم کھاکر اقرار کر دے کہ اس نے اسلام کی طرف ذرہ رجوع نہیں کیا تو اس کو دو ہزار روپیہ دے دیں گے ۳۰ آتھم اگر قسم نہ کھائے یا قسم کھالے اور ایک سال میں دنیا سے گزر جائے تو ہماری کامل فتح ہے ۳۷ قسم کیلئے آمادہ کرنے والے کو سفر خرچ اور غذا کی رقم بھی فراہم کریں گے ۶۱ کیا آتھم کا مصنوعی خدا فوت ہو گیا ہے کہ وہ قسم کھانے سے گریزاں ہیں ۷۴ یہ کہنا کہ قسم کھانا ہمارے مذہب میں منع ہے ۱۰۰، ۱۰۴،۱۱۱ آتھم کا عدالتوں میں قسم کھانا ثابت ہے ۲۷۵ دروغ گوئی اور ناحق ہونے والے پر چوتھا قرینہ کہ وہ قسم سے بھی گریز کر گئے ۲۷۲ آتھم اس جرم سے بری نہیں کہ اس نے حق کو اعلانیہ طور پر زبان سے ظاہر نہیں کیا ۲۶۹ نورافشاں میں لکھا کہ اگر قسم دینا ہے تو عدالت میں طلبی کرائیں ۹۹ پیشگوئی پر اعتراضات اعتراض کہ آتھم پندرہ ماہ میں نہیں مرا ۴۳ پندرہ ماہ میں نہ مرنے پر خوشیاں منانے والے مسلمان نیم عیسائی ہیں ۲۴ اس کی زندگی سے جھوٹی خوشی منانے والے بیوقوف اور متعصب ہیں ۲۹ نور افشاں میں بھارت سدھار کا مضمون کہ ایک سال اور گزر گیا لیکن آتھم زندہ موجود ہے ۳۱۱ آتھم کے بارہ پیشگوئی پر اعتراضات اور ان کے جوابات ۷۲ حواس پر قائم نہیں اس لئے پادری انہیں قسم کھانے پر آمادہ نہیں کر سکے اس اعتراض کا جواب ۹۱