معیارالمذاہب

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 535 of 581

معیارالمذاہب — Page 535

اگر آتھم نے رجوع کیا تو اس میں ظاہر کیوں نہیں؟ اس اعتراض کا جواب ۴۲ پیشگوئی آتھم پر محمد حسین بٹالوی کے اعتراضات کے جوابات ۱۱۵ متفرق آتھم کی عمر ۶۴تا ۶۸ برس ہے ۳۷،۱۱۳ آنحضورؐ کو نعوذباللہ دجال کے نام سے موسوم کیا ۳۰۰ آتھم کی مکاری اور الزامات ۲۹۶ اخبارات و رسائل کذاب آتھم پر نالش کر کے اس کو سزائیں دلوائیں ۲۷۷ عبداللہ ، پادری مباحثہ امرتسر میں معانت کرنے والا اور اس کا بد انجام ۶۰ عبداللہ ،شیخ آپ کے قبول اسلام اور اخلاص کا ذکر ۴۵۴ح عبداللہ غزنوی مرحوم ، حضرت آپ کا ایک کشف محمد حسین بٹالوی کے بارہ میں ۴۵۶ محمد حسین بٹالوی کی علمیت ٹکڑے ٹکڑے ہو جائے گی آپ کا ایک کشف ۴۵۷ عبداللہ ہاشمی ۲۹۹ عبدالمسیح ۲۹۹ عبدالملک ۲۱۴ عبدالملک بن مروان ، سلطان اخطل کو دعوت اسلام دینا ۴۳۹ح عبدالمنان ، حافظ ۴۵۷ عبدالوہاب شعرانی، امام ۴۸ عزیرعلیہ السلام ۳۶۱ح عضدالدین (بچھرایوں ضلع مراد آباد) نور القرآن نمبر۲ میں ان کا خط جس میں حضرت مسیح موعود کی امامت کا اقرار کیا ۴۵۳ علی بن سلیمان مغربی، محقق علامہ ۱۱۶ عماد الدین پادری ۵۷،۸۳،۳۹۷ حضورؑ نے اپنی کتاب نور الحق اس کو بھجوائی اور عربی زبان میں ایسی کتاب لکھنے کا چیلنج دیا جس کا جواب نہ دے کر لعنت کا مورد ہوا ۸،۹،۳۲،۶۰ عربی سے بے بہرہ اور جاہل ہے وہ عربی کتابوں کا جواب کیونکر دے سکتا ہے اس اعتراض کا جواب ۸۴ حضور نے عمادالدین کورجسٹری خط روانہ کیا جس میں تحریر تھا کہ آتھم نے رجوع کیا تھا اگر نہیں تو وہ قسم کھائے ۶۳ آتھم کو قسم کھانے کیلئے آمادہ کریں ورنہ ان کے دل میں مسیح ابن مریم کی تعظیم نہیں ۹۶ عمرو بن کلثوم تغلبی ۳۵۱ح عنایت اللہ مدرس مانا نوالہ ضلع گوجرانوالہ، مولوی ۴۵۴ عیسیٰ علیہ السلام ۳۷،۳۹،۶۵،۱۲۵،۱۵۶ح،۲۶۵،۳۰۵،۳۳۷،۳۶۴ح وہ حضرت موسیؑ ٰ کی شریعت کے سچے خادم تھے ۳۷۴ مسیح کی مخاطب ایک چھوٹی سی یہودی قوم تھی ۳۳۹ یسوع نے آئندہ آنے والے مقدس نبی کی خوشخبری دی ۴۲۸ قرآن نے مسیح کی نبوت کی تصدیق کی ۳۰۳ ظاہری الفاظ پر فیصلہ کریں تو مسیح کی نبوت ثابت نہیں ہوتی ۳۰۳ مسیح کی نبوت کی سچائی کی راہ قرآن نے کھولی ہے ۳۷۱ ابن مریم کی نبوت کے لئے قرآنی ثبوت کافی ہے ۳۷۲ مسیح نے کبھی خدائی کا دعویٰ نہیں کیا ۳۷۱ آپ نے کبھی گواہی کا دروازہ بند نہیں کیا ۱۰۴ مسیح کے ہاتھ پر صرف بارہ حواریوں نے اصلاح اور توبہ کی ۳۷۰