معیارالمذاہب — Page 533
عبدالقادر جیلانی ، حضرت سید ۴۴،۱۱۶ آپ نے اپنی کتاب فتوح الغیب کے انیسویں مقالہ میں پیشگوئیوں کے پورا ہونے کے بارہ میں بحث کی ہے ۱۲ عبدالقادر شاہ ، مترجم قرآن ۱۶ عبدالکریم خوشنویس ۴۵۴ عبدالکریم سیالکوٹی، حضرت مولانا عربی کے اشتراک السنہ ثابت کرنے میں حضور کی معاونت ۱۴۴ پادری فتح مسیح کا آپ کے نام خط جس کا حضور علیہ السلام نے جواب تحریر فرمایا ۳۷۷ عبداللہ آتھم ، پادری ۵۹،۶۰،۶۱،۶۲ مباحثہ امرتسر میں معاونت کرنے والا اور اس کا بد انجام ۴۰ پیشگوئی بابت آتھم حضورؑ کے ساتھ مباحثہ اور اس کے بارہ میں پیشگوئی ۲ پیشگوئی کے دو حصے تھے ہاویہ میں گرایا جائے گا رجوع کی صورت ہاویہ سے بچ جائے گا ۲۵،۵۵،۵۸ ہاویہ میں گرنے کی پیشگوئی پوری ہوئی اور اسلام کی فتح ہوئی ۷ ہول،خوف اور ہیبت جو اس پر طاری تھی یہی اصل ہاویہ تھا ۶ پیشگوئی میں رجوع کے الفاظ تھے اس کے اسلام لانے کی پیشگوئی نہ تھی ۲۵۸ آتھم کی پیشگوئی کے حوالہ سے عیسائیوں کو مباہلہ کا چیلنج آتھم تین بار مؤکد بعذاب قسم کھائے ۶ آتھم ہرگز ہرگز قسم نہیں کھائے گا وہ جھوٹ کی موت مر گیا ۷۴ پندرہ ماہ میعا د پیشگوئی کے دوران حضورؑ نے دس کے قریب کتب تائید اسلام میں تصنیف فرمائیں ۲۹ آتھم میرے مقابل نہیں آئیگا کیونکہ میں صادق ہوں اور الہام سچا ہے ۶۹ ح اس کے تمام معین و مددگار بھی ہاویہ میں گرائے گئے ۹ آتھم کے بارہ میں چار اشتہار شائع کئے ۲۵۶ آتھم کا رجوع اور ہیبت اس کے رجوع حق کے بارہ میں حضور ؑ کے الہامات ۲ اس کا رجوع اور پیشگوئی کے بعد ہیبت ناک حالت ۴،۵ اللہ تعالیٰ نے مجھ پر ظاہر کیا کہ آتھم نے رجوع کیا ہے ۲۹ آتھم نے رجوع سے فائدہ اٹھایا جیسا کہ پیشگوئی کے الفاظ تھے ۳۰ اپنے مضطربانہ افعال سے ثابت کر دیا کہ اس پر عظمت اسلام اثر کر رہی ہے اور پیشگوئی کی عظمت غالب ہو گئی جس کی وجہ سے پیشگوئی ٹل گئی ۱۱ پیشگوئی کے ایام میں اسلامی عظمت کا خوف اپنے دل پر ڈال لیا تھا ۱۰۰ پیشگوئی کے بعد اسلام کی عظمت اور رعب اس کے دل میں آ گیا جس سے ہاویہ میں گرائے جانے میں تاخیر ہوئی ۲ آتھم نے ۱۵ ماہ تک توہین اسلام نہیں کی گویا حق کی طرف جھکا اور عذاب ٹل گیا ۱۶تا۱۹ اس کو بہشتی تو قرار نہیں دیا صرف یہ کہا تھا کہ اس نے رجوع کیا ۸۵ آتھم نے رجوع سے فائدہ اٹھایا ۵۶ آتھم کے رجوع بحق ہونے کے ثبوت اور قرائن ۲۶۰ آتھم کا رجوع الی الحق ۳۱۲ رجوع سے فائدہ اٹھا کر پیشگوئی کو پورا کرنا اور قسم سے پہلوتہی کرنا ۴۰۱ اسلامی ہیبت کی وجہ سے قطرب کی ذہنی بیماری میں مبتلا ہو گیا ۱۰ پیشگوئی کے ڈر اور ہول سے امرتسر، لدھیانہ اور فیروز پور کی طرف بھاگتا پھرا ۱۰،۱۸،۲۶۹ آتھم کو احمد بیگ کے بارہ میں پیشگوئی کے پورا ہونے کا علم تھا اس لئے اس پر خوف طاری تھا ۱۰۳ آتھم نے اقرار کیا کہ وہ پیشگوئی کے بعد موت سے ڈرتے رہے یہ اقرار نور افشاں میں شائع ہوا ۸۷،۸۸ موت کے خوف کا اقرار اخباروں میں چھپوایا اور جابجا خطوط میں اقرار کیا ۱۱۱