معیارالمذاہب — Page 532
اس کا کہنا کہ عیسائیوں پر مصیبتیں پڑیں تو مرزا صاحب کے مرید حکیم نور الدین صاحب کا شیرخوار بچہ بھی فوت ہو گیا ۲۷ سعید بن جبیر ۱۱۹ سلطان محمد ، مرزا مرزا احمد بیگ کا داماد۔استغفار کے نتیجہ میں موت سے بچ گیا ۴۱ سعید ابن منصور ۳۸۱ سودہ رضی اللہ عنہا ،حضرت ام المومنین ۳۷۷،۳۸۰،۴۴۴ اپنی باری حضرت عائشہ کو بخش دینا ۳۸۱ آپ کو اپنی پیرانہ سالی کی وجہ سے طلاق کا خوف پیداہوا ۳۸۱ سیوطی ،اما م ۱۲۰،۱۲۱ شریف احمد ، حضرت صاحبزادہ مرزا الٰہی بشارت کے مطابق ۲۴مئی ۱۸۹۵ء کو آپ کی پیدائش ۳۲۳ شعبی ۱۱۹ شیرویہ کسریٰ ایران ۳۸۵ صدیق حسن خان نواب بھوپال ۴۸ محمد حسین بٹالوی نے انہیں چودھویں صدی کا مجدد قرار دیا اور وہ صدی کے آتے ہی دنیا سے گزر گئے ۳۱۷ح صفدر علی ، پادری ۳۹۷ ضیاء الدین قاضی کوٹی ، حضرت قاضی ۴۵۴،۴۵۸ محمد حسین بٹالوی کے بارہ میں عبداللہ غزنوی مرحوم کا ایک کشف جس کو قاضی صاحب نے سنا اور نور القرآن نمبر۲میں شائع ہوا ۴۵۶ ع۔غ عائشہ صدیقہ ، ام المومنین رضی اللہ عنہا ۳۹۲ آپ کی نو برس کی عمر میں شادی پر اعتراض اور اس کا جواب ۳۷۷ حضرت سودہ نے اپنی باری حضرت عائشہ کو بخش دی ۳۸۱ عبدالجبار غزنوی ، مولوی ۳۹۶ آتھم کے نہ مرنے سے خوشی کا اظہار ۲۷ عبدالحق دہلوی ، محدث ۳۵،۱۸۸ح عبدالحق غزنوی ، میاں ۲۶،۲۷ اپنے تعصب کی وجہ سے آتھم کے نہ مرنے پرخوشی کا اظہار کہ یہ ان کے مباہلہ کا اثر ہے ۲۷ اس کے ساتھ مباہلہ کا کیا اثر ہوا۔اس کی اوراس کے گروہ کی ذلت ہوئی ۳۲،۳۳ مباہلہ کے بعد اس پر کونسی برکات نازل ہوئیں اس کا کوئی ذکر نہیں کیا گیا البتہ لعنت کا مورد ٹھہرے ۳۹ میاں عبدالحق غزنوی پر پڑنے والی لعنتیں ۴۵ بھائی کی موت اور اس کی بیوہ سے نکاح کرنا اور اس سے اولاد کا دعویٰ کرنا ۳۹،۴۰ عبدالحق غزنوی کے مباہلہ کا بقیہ ۳۲۳ کرامات الصادقین کا جواب کیوں نہ لکھا ۳۹ عیسائیوں کو غالب قرار دینے والے آتھم کو قسم پر آمادہ کریں ورنہ لعنتی ٹھہریں گے ۳۸،۳۹ عبدالحی لکھنوی، مولوی بعض ملاؤں نے انہیں صدی کا مجدد خیال کیا اور وہ پہلے ہی فوت ہو کر اپنے دوستوں کو شرمندہ کر گئے ۳۱۸ح عبدالرحمن مدارسی ، حاجی سیٹھ ۲۹۰ عبدالرحیم نو مسلم ، شیخ قبول اسلام کے بعد آپ کے اخلاص و ترقی رشد کا ذکر ۴۵۴ عبدالرزاق (محدث) ۳۸۱ عبدالعزیز، شیخ ۴۵۴ آپ کے قبول اسلام اور اخلاص کا ذکر ۴۵۵ح