معیارالمذاہب

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 531 of 581

معیارالمذاہب — Page 531

ج۔ح۔خ جابرؓ ۴۴۴،۴۴۵ جارج رائیٹ کمانڈر انچیف افواج ہند ۴۵۱ جیمس کیمرن لیس ، پادر ی ۳۶۴ح،۳۶۷ح اس کا کہنا کہ اصلاح کچھ نہیں اور نہ کبھی کسی کی اصلاح ہوئی ہے اور مسیح قربانی کے لئے آیا تھا ۳۶۸ حامد علی شیخ ۴۵۴ حسن (مفسر قرآن) ۱۱۹ حسن علی بھاگلپوری ، مولوی ۲۹۰ حواعلیہاالسلام ۴۸۰ خدا بخش صاحب اتالیق ، حضرت مرزا ۱۴۴ خدا بخش ماڑوی ضلع جھنگ ۴۵۴ خدا بخش جالندھری ، مولوی ۴۵۴ خسر و پرویز کسریٰ ایران دعوت اسلام پر غصہ میں آکر آنحضرت ؐ کوگرفتار کرنے کیلئے سپاہی بھیج دئیے اور پھر اس کا انجام ۳۸۵ د۔ڈ۔ر۔ز داؤد علیہ السلام ۱۰۷،۱۲۵،۴۷۹،۴۸۰ آپ کی کثیر بیویوں کا ذکر ۳۹۱،۳۹۲ دیانند ، پنڈت ستیارتھ پرکاش میں اقرار کیا کہ آریہ ورت اور اس زمانہ میں مورتی پو جن میں غرق تھا ۳۶۵ح ستیارتھ پرکاش میں آنحضورؐ کی گستاخی کی ۳۹۷،۳۹۸ الدیلمی ۲۱۵ ڈیون پورٹ(نیز دیکھئے پورٹ) ۳۴۲ح کسریٰ ایران کی ہلاکت کے معجزہ کو اس نے اپنی کتاب میں لکھا ہے ۳۸۶ راحاب ۴۸۰،۴۸۸ رامچندر ۳۶۰ح،۳۶۳ ح رائیٹ پادری ۳۲،۵۹،۸۲ اس کی جوانی میں ناگہانی موت ایک نشان ہے جو عیسائیوں کیلئے ہاویہ سے کم نہیں ۸ اس کی بے وقت موت پیشگوئی آتھم کا ہی حصہ تھا ۱۷ پیشگوئی کے مطابق اس کی جوانی میں موت ۸۳ رحمت اللہ سوداگر، شیخ ۲۹۰ رشید احمد گنگوہی ان کی ایمانداری پرکھنے کیلئے حضور کا انعامی اشتہار ۴۷ زکریا علیہ السلام ۳۰۲ زینب رضی اللہ عنہا ،حضرت ام المومنین ۴۴۴ متبنٰی کی مطلقہ تھیں جن سے آنحضورؐ نے نکاح کیا ۳۸۸ س۔ش۔ص۔ض سراج الحق نعمانی ، حضرت صاحبزادہ ۴۵۶ آپ کی طرف سے رسالہ نور القرآن کے بارہ میں اعلان کہ یہ سہ ماہی جاری ہوگا ۳۲۴ سعدا للہ لدھیانوی ۲۶،۸۴ اس کے بارہ حضورکا الہام ان شانئک ھو الابتر ۸۶ حضور نے اس کے بارہ میں لکھا کہ اے عدو اللہ تو مجھ سے نہیں بلکہ خدا تعالیٰ سے لڑ رہا ہے ۸۶ اگرعیسائیوں کو غالب سمجھتا ہے تو آتھم کو کیوں قسم کھانے پر مستعد نہ کیا ۸۶