معیارالمذاہب

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 530 of 581

معیارالمذاہب — Page 530

عورتوں کے معاملہ میں کنیسہ دمشق میں قید بھی کیا گیا ۳۴۹ح ایک عیسائی گروہ نے بیروت سے اس کا دیوان اہتمام سے شائع کیا ہے ۳۴۴ح اسحاق علیہ السلام ۱۲۵ اسماعیل ایک مسلمان جوعیسائی ہونے سے رک گیا ۲۸۰ اسماعیل قادیانی ، مرزا ۴۵۴ افتخار احمدلدھیانہ، صاحبزادہ ۴۵۴ افلاطون ۳۶۴ح اکبر مسیح ۲۹۹ اندر من مراد آبادی ۳۹۸ ایلیا علیہ السلام مسیح کا یحییٰ کو ایلیا قرار دینا ۳۰۲ ایلیا کی آمد کے بارہ میں مسیح نے تاویل سے کام لیا ۳۰۶ مسیح ایلیا کو زندہ کر کے نہ دکھا سکا ۳۵۴ح ایلیا علیہ السلام کے دوبارہ دنیا میں آنے سے مراد ۳۰۵ ایوب بیگ ، مرزا ۴۵۵ ب۔پ۔ت۔ٹ باس ورتھ ، پادری اس کا کہنا کہ تین لعنتیں شراب ، زنا اور قما ر بازی عیسائیت کے لازم و ملزوم ہو گئی ہیں ۳۴۳ح بخاری ، امام وفات مسیح کے قائل ہیں ۳۴،۳۰۸ بنت سبع ۴۸۰،۴۸۸ بنی تغلب یہ عیسائی قبیلہ تھا اور فسق و فجور میں بڑھا ہوا تھا ۳۵۱ پطرس حواری ۱۰۵،۱۱۱،۲۵۷،۲۷۳ مسیح نے پطرس کو شیطان کہا ۳۹۱ جھوٹ بول کر مسیح پر لعنت بھیجی ۴۰۳ حواریوں کا سردار تھا اس نے مسیح پر لعنت ڈالی ۳۷۰،۴۸۵ دروغ گوئی اور مسیح پر لعنت بھیجنے کے باجود انجیل اور عیسائیت نے اس کو قبول کر لیا ۴۱۴ پطرس نے قسم کھائی ۱۰۶ قسم منع ہے تو پطرس نے قسم کیوں کھائی ۱۱۵ پورٹ (John Davin Port) تثلیث کے عقیدہ کے بارہ میں رائے کہ ہند یا یونان سے آیا ۳۶۴ح اپنی کتاب مؤید الاسلام میں پادریوں کی مکاری کے نمونے تحریر کئے ۲۹۸ پولو س رسول ۱۰۵،۱۱۱،۲۵۷،۲۷۲تا۲۷۴،۲۹۶،۲۹۷ عیسائیت میں بگاڑ پیدا کیا ۳۷۱ بقول عیسائیوں کے وہ موسیؑ ٰ سے بڑھ کر ہے ۱۰۶ پولوس نے قسم کھائی ۱۰۶ پیلا طوس(فلسطین کا رومی گورنر) ۳۸۶،۴۶۹،۴۹۱ ترمذی ، امام ۳۸۱ تمر (مسیح کی نانی دادی) ۴۸۰،۴۸۸ ٹامس ہاول پادری ۶۰ ٹھاکر داس ، پادری ۳۵۳ح،۳۹۷ عدم ضرورت قرآن پر یا وہ گوئی کرنا ۳۵۲ح ٹیلر ، فاضل قسیس ۳۴۳ح ثناء اللہ امر تسری ۲۶،۳۹۶ ثناء اللہ صاحب خوشابی ۴۵۴