معیارالمذاہب — Page 515
جنگ خندق چارنمازوں کا قضا کرنا ۳۸۹ جنگ مقدس مباحثہ کا نام خود پادریوں نے جنگ مقد س رکھا تھا ۸۲ جنگ مقدس کے مباحثہ سے تعلق رکھنے والے تمام عیسائیوں نے ہاویہ کا مزہ چکھا ۸ جھوٹ کذب اسلام میں پلید اور حرام اور شرک کے برابر ہے ۴۰۴ قرآن نے جھوٹ کو بت پرستی کے برابر ٹھہرایا ہے ۴۰۳ قرآن نے جھوٹوں پر لعنت کی ہے اور فرمایا ہے کہ جھوٹے شیطان کے مصاحب ہوتے ہیں ۴۰۸ حدیث میں کہیں جھوٹ کی اجازت نہیں ۴۰۴ پادری فتح مسیح کا اعتراض کہ آنحضورؐ نے تین جگہ جھوٹ بولنے کی اجازت دی ہے اس کا جواب ۴۰۲ ایک عیسائی مقدس کا قول کہ دین کے لئے جھوٹ بولنا نہ صرف جائز بلکہ ذریعہ نجات ہے ۲۹۹ حواری صرف بارہ حواریوں نے مسیح کے ہاتھ پر توبہ کی ایک نے تیس روپے لے کر پکڑوا دیا اور ایک نے لعنت ڈالی ۳۷۰ مسیح کے حواری یروشلم کی بولیاں جانتے تھے ۱۶۲ح مسیح کے حواریوں نے قسم کھانے کو ناجائز نہیں سمجھا بلکہ قسمیں کھائیں ۱۰۵،۱۰۶،۱۰۸ خسوف دیکھئے کسوف د۔ر۔ز دجال حدیث میں ہے کہ ستر ہزار یہودی دجال کے ساتھ ہونگے ۴۶ یہ پادری ہی دجال ہیں ۴۵ دجال کے ساتھ ہاں میں ہاں ملانے والے نیم عیسائی ملاں ۶۸ آتھم نے نعوذباللہ آنحضورؐ کو دجال کے نام سے موسوم کیا ۳۰۰ دعا آنحضور ؐ نے دنیا سے جاتے وقت دعا کی الحقنی بالرفیق الاعلیٰ ۴۱۰ حضرت مسیح موعودؑ کی دعا کہ اگر آتھم اور احمد بیگ والی پیشگوئی تیری طرف سے ہے تو ان کو حجت علی الخلق بنا دے ۱۲۴ حضرت مسیح موعودؑ کی دعائیں ۱۲۴،۱۲۵ سورۃ فاتحہ اور انجیل کی دعاؤں کا موازنہ ۴۴۳ عیسائیوں کے خدا یسوع مسیح کی دعائیں قبول نہ ہوئیں ۴۱۰، ۴۶۹ راست گوئی (سچ کی عادت) سچ کے بارہ میں قرآنی تعلیمات ۴۰۸،۴۰۹ قرآن نے سچوں کے ساتھ رہنے کا حکم دیا ۴۰۸ جس قدر راست گوئی کی تاکید قرآن میں ہے اس کا عشر عشیر بھی انجیل میں نہیں ۴۰۲،۴۰۳ صحابہ رسول راست گوئی کی وجہ سے شہید ہوتے رہے ۴۰۳ روح روح اور جسم کی سزا کے بارہ میں عیسائی نظریہ ۴۲۲ ارواح انادی ہیں(آریہ نظریہ) ۴۶۵ زبان ؍بولی کلام انسان کی اصل حقیقت ہے جو دوسرے جانوروں سے اسے ممتا ز کرتا ہے ۱۴۶ح آدم کو بولی اللہ نے سکھائی ۲۰۱ اللہ تعالیٰ نے مسمیات کے ذریعہ آدم کو کلمات سکھائے ۲۱۱ عربی زبان الہامی اور الٰہی ہے ۱۲۹ عربی ام الالسنہ ہے اور باقی زبانیں اس کے بچے بچیوں کی طرح ہیں ۱۸۴ زبانوں کے اشتراک کا دعویٰ اور دلائل ۱۲۹ عربی کے علاوہ دوسری زبانیں مواد کا ذخیرہ اور اشتقاق کی دولت نہیں رکھتیں ۲۴۲