معیارالمذاہب

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 514 of 581

معیارالمذاہب — Page 514

جس حدیث کی پیشگوئی سچی نکلے اس حدیث میں شک کرنا سخت بے ایمانی ہے ۴۸ خسوف وکسوف کی پیشگوئی کا پورا ہونا ۴۶ خدا تعالیٰ عیسائیوں کے مکر کو پاش پاش کر دیگا ۱۲ آتھم کے مقابلہ پر جو پیشگوئی کی گئی اس سے آنحضورؐ کی پیشگوئی کا پورا ہونا ۲۹۵ توبہ و استغفار سے وعیدی پیشگوئی کا ٹلنا تخلف وعدہ نہیں ۱۱۵ تا ۱۱۹ آتھم کے بارہ میں پیشگوئی اور اس کا پورا ہونا ۱ آتھم کی پیشگوئی کے بعد فریق مخالف کے ہر فرد پر اللہ نے قہر نازل کیا ۲۶ آتھم کے بارہ میں پیشگوئی درحقیقت پوری ہو چکی ہے ۲۵۶ پیشگوئی آتھم پر اعتراضات اور ان کے جوابات ۷۲ پیشگوئی آتھم کے دو حصے تھے اول فریق مخالف ہاویہ میں گرایا جائے گا۔دوم رجوع کی صورت ہاویہ سے بچ جائے گا ۵۵ آتھم قسم نہ بھی کھاویں تو خدا تعالیٰ ایسے مجرم کو بے سزا نہیں چھوڑے گا جس نے حق کا اخفاکیا ۱۱۴ پسر موعود اور مرزا احمد بیگ کے داماد کی پیشگوئی بارے اعتراضات اورجوابات ۴۰ احمد بیگ کی بابت پیشگوئی کا صفائی سے پورا ہونا ۱۰۱ مسیح کی کئی پیشگوئیاں اپنے وقت پر پوری نہ ہوئیں اور مسیح نے تاویلات سے کام لیا ۴۴ مسیح کی پیشگوئیاں ظاہری معنوں میں پوری نہ ہوئیں ۳۰۲ تعددازدواج آنحضرت ؐ کی زیادہ بیویوں اور لونڈیوں پر اعتراض اور اس کا جواب ۳۹۱ اگر کثرت ازدواج خدا کی نظر میں بری تھی تو اللہ نے اسرائیلی نبیوں کی سرزنش نہ کی جو تعدد ازدواج کا نمونہ ہیں ۳۹۲ تقدیر الٰہی جب تقدیر مبرم آ جاتی ہے تو ٹل نہیں سکتی ۸۰ تقدیر معلق مشروط بشرائط ہوتی ہے ۸۰ تقویٰ نزول قرآن کی علت غائی تقویٰ کی راہوں کو سکھانا قرار دیا گیا ہے ۴۱۵ تقویٰ کا اعلیٰ مرتبہ کہ قبل ازخطرات ان سے محفوظ رہنے کی تدبیر کی جائے ۲۴۶ آنحضورؐ کا تقویٰ کہ پاکدامن عورتوں سے بھی ہاتھ نہ ملایا ۴۴۹ تکبر ہر یک متکبر شیطان ہے جو شیطان کی طرح ہلاک ہو گا ۳۵۸ توبہ( دیکھئے استغفار) توریہ توریہ کی اصطلاح کا مفہوم اور اس کا جواز ۴۰۴، ۴۰۵ احادیث میں توریہ کا ذکر اور اس کا مفہوم ۴۰۷ توریہ اعلیٰ درجہ کے تقویٰ کے برخلاف ہے ۴۰۵ اسلام نے اخفا شہادت و ایمان کو محل مدح میں نہیں رکھا بلکہ گناہ قرار دیا ہے ۴۱۳ یسوع کے کلام میں بہت توریہ پایا جاتا ہے اور اس کی مثالیں ۴۰۵ ج۔چ۔ح۔خ جنت دیکھئے بہشت جنگ بدر آنحضورؐ کی بدر میں تضرع اور دعا کی وجہ ۱۱۸