معیارالمذاہب — Page 516
تمام زبانیں مختلف مفردات میں مشترک ہیں ۱۸۵ یہود و نصاریٰ کا عقیدہ ہے کہ شروع میں دنیا کی ایک زبان تھی ۱۳۶ بعض غالی عیسائیوں نے سنسکرت کو سب زبانوں سے بہتر سمجھ لیا ہے اس پر افسوس ہے ۲۲۴ کوئی سنسکرت دان سنسکرت سے فضائل خمسہ مساوی عربی ثابت کر دے تو پانچ ہزار روپیہ انعام دیں گے ۱۳۹ س۔ش۔ص۔ط۔ع سانپ عربی میں سانپ کو حَیَّۃ کہتے ہیں ۲۶۳ خوف میں سانپ وغیرہ تمثلات دکھائی دینا ۲۶۴،۲۶۵ آتھم کو خوف میں سانپ نظر آنے لگے ۲۶۲،۲۶۳ سریانی زبان عبرانی اور سریانی عربی کی تحریف سے پیدا ہوئی ہے ۲۳۱ عربی میں تحریف کے بعد پہلی زبان سریانی ظاہر ہوئی ۲۱۵ سکھ مذہب بابا گرونانک کے بارہ میں عقیدہ کہ وہ مرنے کے بعد مع جسم کے بہشت میں پہنچ گئے ۴۷۱ سنسکرت زبان ۱۳۴،۱۳۷ آریہ دھرم کا دعویٰ کہ یہ پرمیشر کی زبان اور ام الالسنہ ہے لیکن دلیل کوئی نہیں دی گئی ۱۳۰ مفردات کا ذخیرہ بہت ہی کم رکھتی ہے جو تقریباً چا ر سو روٹ ہیں ۱۴۲ اس کے مفردات اموال مسروقہ یا مستعار کی طرح اور کامل اطرادمواد سے خالی ہیں ۲۳۰ بعض غالی عیسائیوں نے سنسکرت کو سب زبانوں سے بہتر سمجھ لیا ہے اس پر افسوس ہے ۲۲۴ کوئی سنسکرت دان سنسکرت سے فضائل خمسہ مساوی عربی ثابت کر دے تو پانچ ہزار روپیہ انعام دیں گے ۱۳۹ عربی کے سامنے سنسکرت وغیرہ زبانیں مقابلہ نہیں کر سکتیں اور اس میں عربی والی خوبیاں نہیں ہیں ۳۲۰،۳۲۱،۳۲۷ شراب نوشی شراب کی ممانعت انجیل میں نہیں بلکہ شراب بنانا حضرت عیسیٰ کا معجزہ شمار کیا گیا ہے ۳۴۲ح عیسائیت میں شراب جائزہی نہیں بلکہ مذہب کا بھاری جزوتھی ۳۵۱ح شراب، زنا، قمار بازی کی لعنتیں عیسائیت کے ساتھ لازم ہو گئی ہیں، عیسائی پادری باس ورتھ ۳۴۳ح ملک عرب میں شراب عیسائی لے کر گئے ۳۵۱ح عرب میں پانچ وقت شراب پی جاتی تھی ۳۵۱ح لندن میں شراب کی دوکانوں کی پیمائش شاید دو منزل تک پہنچ جائے ۳۵۳ح،۴۸۵ اخطل شاعر کے بارہ لکھا ہے کہ وہ شراب کی بہت تعریف کیاکرتا تھا ۳۴۹ح شرک قرآن نے شرک کو فسق اور بت پرستی سے ملزم کیا جو ام الخبائث ہیں ۳۳۸ شرک وید کے ذریعہ یونان گیا اور وہاں سے عیسائیوں نے چرایا ۳۶۴ح شیطان شیط مرنے کو کہتے ہیں۔شیطان یعنی مرنے والا ۳۵۸ ہر انسان کے ساتھ ایک شیطان ہوتا ہے۔شیاطین بھی ایمان لے آتے ہیں ۴۷۵ح آنحضورؐ کا شیطان مسلمان ہو گیا لیکن یسوع کا شیطان ایمان نہ لا سکا ۴۷۵ح شیطان اور شیطانی روپ والوں سے کس قسم کا خلق برتنا چاہئے ؟قرآن کہتا ہے ان پر شفقت کریں ۴۳۲