مجموعہ آمین — Page 561
55 محمد یوسف حافظ ، ضلعدار نہر ۴۱،۳۹۰،۳۹۳،۳۹۶،۴۰۱ ۴۰۶،۴۰۷ ،۴۴۱ ،۴۶۲۔ح، ۴۶۷۔ح علم سے بے بہرہ ہیں ۴۴ ایک مجلس میں بیان کیا کہ جھوٹا مدعی نبوت تئیس برس سے زائد زندہ رہ سکتا ہے ۳۸،۳۸۷ ۲۳برس یا اس سے زائد عرصہ تک مفتری علی اللہ کے زندہ رہنے والوں کی مثال پیش کرنے کا کہا لیکن پیش نہ کر سکے ۳۹۳ ان کے نام اور دوسرے مخاطبین کے نام حضور کا اشتہار انعامی پانسو روپیہ ۳۷ میں نے بہت دفعہ حافظ صاحب سے یہ بات سنی تھی کہ وہ میرے مصدقین میں سے ہیں۔اللہ ان کی آنکھیں کھولے ۵۷ ان کے دو قول (۱) بڑے جلسوں میں انہوں نے بیان کیا تھا کہ مولوی عبداللہ غزنوی نے کہا کہ آسمان سے ایک نور قادیان پر گرا اور میری اولاد اس سے بے نصیب رہ گئی (۲) اللہ نے کہا کہ مرزا غلام احمد حق پر ہے ۵۶،۴۰۷ مولوی عبداللہ غزنوی کا خواب بیان کرنا کہ ایک نور آسمان سے قادیان پر گرا ۴۶۴ ان کے بھائی منشی محمد یعقوب صاحب مولوی عبداللہ صاحب غزنوی کے الہام و پیشگوئی بابت حضورؑ کے گواہ ہیں ۵۷،۴۰۷ ۴۶۲تا۴۶۵۔ح محمد یوسف بھوپالوی ، مولوی حافظ ۳۷،۳۸۶ محمود شاہ واعظ ، مولوی ۱۷۶،۱۷۸ محی الدین لکھوکے حضور کی نسبت موت کا الہام شائع کیا اور وہ خود مر گیا ۴۵،۳۹۵ مسلم ‘ امام ۱۵۶ مسیح الزمان استاد نظام حیدر آباد دکن، مولوی ۳۸،۳۸۷ مسیلمہ کذاب ۳۷۶ معراج الدین لاہوری، میاں ۳۸،۳۸۷ ملا کی نبی ۹۷،۳۳۲،۳۷۲،۴۷۰ مسیح سے پہلے ایلیا کے دوبارہ آنے کی پیشگوئی کی ۱۰۵ ملاکی نبی کی پیشگوئی کہ الیاس دوبارہ آئیگا۔حضرت عیسیٰ نے فرمایا یوحنا یعنی یحییٰ الیاس ہے ۳۱۶۔ح موسیٰ علیہ السلام ۱۱،۲۲،۲۹،۱۸۴تا۱۸۷،۱۹۳،۲۰۹۔ح،۲۱۵،۲۵۴،۲۵۵،۲۵۶، ۲۹۵،۲۹۹،۳۰۳،۳۰۴،۳۰۵،۳۷۹،۴۴۶،۴۵۷۔ح آنحضرتؐ کامل مہدی تھے اور آپؐ سے دوسرے درجہ پر موسیٰ مہدی تھا جس نے خدا سے علم پا کر بنی اسرائیل کیلئے شریعت کی بنیاد ڈالی ۲۵۵ خدا سے ہدایت پا کر ایک بھاری شریعت کی بنیاد ڈالی اور اللہ نے ایک لمبا سلسلہ خلفاء کا عطا کیا ۲۵۵ موسیٰ نے ظاہر ہو کر تین بڑے کھلے کھلے کام کئے جو دنیا پر روشن ہو گئے ۲۹۹ حضرت موسیٰ کے تینوں کھلے کھلے کاموں میں حضرت عیسیٰ کو ایک ذرہ بھی مناسبت نہیں ۳۰۰ موسیٰ کا بنی اسرائیل کو فرعون سے نجات دینا ایک تاریخی امر ہے ۳۰۰،۳۰۱ شاہزادگی کی حیثیت سے زیر نگرانی فرعون تعلیم پائی ۳۵۸ حضرت موسیٰ اور حضرت محمد مصطفی ﷺ کی مماثلت ثابت ہے ۱۲۶،۱۲۷ حضرت موسیٰ کے سلسلہ کے خلیفوں سے امت محمدیہ کے خلفاء کی مشابہت ۱۲۳،۱۲۴ موسیٰ کے بارہ میں قرآن میں آیا فلا تکن فی مریۃ من لقاۂ اور حدیث میں آیا کہ موسیٰ ہر سال دس ہزار قدوسیوں کے ساتھ خانہ کعبہ کے حج کو آتا ہے ۱۰۱ توریت میں آنحضورؐ کو مثیل موسیٰ قرار دیاگیا ۱۶۔ح آپ کے وقت جہاد میں اس قدر شدت تھی کہ شیر خوار بچے بھی قتل کئے جاتے تھے