مجموعہ آمین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 562 of 615

مجموعہ آمین — Page 562

56 یہود موسیٰ کو تمام اسرائیلی نبیوں سے افضل سمجھنے کے باوجود ان کے رفع جسمانی کے قائل نہیں ۱۱۲ مخالفین کے آپ پر اعتراضات اور الزام تراشی ۳۷۹،۴۵۰ آریہ صاحبوں کی طرف سے ایک رسالہ شائع ہوا ہے جس میں حضرت موسیٰ کو نعوذ باللہ تمام مخلوقات سے بدتر ٹھہرا گیا گیا ہے ۱۷۹ مہرعلی شاہ گولڑوی ، پیر ۳۷،۴۷،۱۱۴،۳۷۰،۳۷۶،۳۷۸،۳۸۶،۳۹۶،۴۵۲،۴۵۴ ۴۵۶،۴۷۸،۴۸۱،۴۸۲ حضور کی طرف سے تفسیر قرآن لکھنے کا چیلنج ۳۶،۴۵۵،۴۸۰ نادان لوگوں نے ان کی جھوٹی فتح کا نقارہ بجا دیا۔حضور کی طرف سے ستر دن میں فصیح عربی میں تفسیر سورۃ فاتحہ لکھنے کا چیلنج ۴۴۸۔ح،۴۵۰۔ح ستر ایام میں ۱۵؍دسمبر ۱۹۰۰ء سے ۲۵؍فروری ۱۹۰۱ء تک تفسیر سورۃ فاتحہ لکھنے کا حضور کی طرف سے چیلنج ۴۸۲،۴۸۳ تفسیر لکھنے کیلئے مہر علی شاہ خواہ محمد حسین بٹالوی، عبدالجبار غزنوی ، محمد حسین بھیں وغیرہ کو بلا لیں خواہ عرب ادیب بھی طلب کر لیں ۴۸۴ اشتہار ۲۰؍جولائی ۱۹۰۰ء میں پیر مہر علی شاہ صاحب کو اعجازی مقابلہ یعنی مقابلہ کی دعوت دی تھی ۸۷ اگر مہر علی شاہ کے دل میں فساد نہیں تھا تو اس نے ایسی بحث کی مجھ سے کیوں درخواست کی جس کو میں عہد مستحکم کے ساتھ ترک کر بیٹھا تھا ۴۵۵ پیر مہر علی اور ان کے مریدوں پر اتمام حجت کیلئے کتاب تحفہ گولڑویہ کی اشاعت مع انعامی شتہار ۳۵ حضور کی تکذیب میں کتاب لکھنا اور اپنے علمیت قرآن کا دعویٰ کرنا ۴۷۹ میاں صاحب کوٹھہ والے ایک مرتبہ فرمایا کہ مہدی پیدا ہو گیا ہے اور اس کی زبان پنجابی ہے ۱۴۴ انہوں ذی الحجۃ ۱۲۹۴ میں وفات پائی اور وفات سے ایک دو سال قبل گواہی دی کہ مہدی پیدا ہو گیا ۱۴۸۔ح میکائیل دانیال نے میرا نام میکائیل رکھا جس کے عبرانی میں معنی ہیں خدا کی مانند ۶۱۔ح نذیر حسین دہلوی مولوی ۳۷،۴۷،۱۵۶،۱۶۱،۱۷۷،۳۵۱،۳۷۵،۳۸۶،۳۹۶ حضور نے سفر دہلی میں اس کو دعوت مقابلہ دی لیکن وہ بھاگ گیا ۴۴۱۔ح حضور نے اس کو چیلنج دیا کہ اسی دعا کے ساتھ فیصلہ کرلے کہ جھوٹا سچے کی زندگی مر جائے لیکن وہ ڈر گیا اور بھاگ گیا ۴۴۱ محمد حسین بٹالوی نے فتویٰ تکفیر لکھا اور میاں نذیر حسین دہلوی کو کہاکہ سب سے پہلے اس پر مہر لگا دے ۲۱۵ نصرت جہاں بیگمؓ، سیدہ حضرت اماں جان ۱۱۷۔ح سادات دہلی میں سے اور میردرد کے خاندان سے تعلق رکھنے والے ہیں ۱۱۸ نور الدینؓ، حکیم مولانا آپ کے گھر لڑکا پیدا ہونے کی پیشگوئی ۱۵۲،۱۵۳،۳۸۱ح نور الدین جمونی ، خلیفہ قبر مسیح کی تحقیق کیلئے آپ کو کشمیر بھیجا گیا او رآپ نے بڑی آہستگی اور تدبر سے تحقیقات کیں ۱۰۰ نور محمد حافظ متوطن موضع گڑھی امازئی ۱۴۵۔ح‘۱۴۶۔ح نوح علیہ السلام ۲۴۰ نکو میڈس(NICOMEDUS)