مجموعہ آمین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 559 of 615

مجموعہ آمین — Page 559

53 توراۃ کی پیشگوئی صفائی کے ساتھ محمد مصطفٰےؐ کے حق میں پوری ہو گئی ۳۰۲ توریت میں موجود موسیٰ کی مانند نبی سے مراد محمد مصطفےٰؐ ہیں ۱۶،۱۸۳،۲۹۹ حضرت موسیٰ کے ساتھ مماثلت عظمیٰ تھی ۱۲۶،۱۲۷،۲۵۴،۲۵۵، ۲۵۶،۳۳۹ اللہ نے آپؐ کو خاص عزت دی اور آپ کے زمانہ نبوت کو معیار صداقت ٹھہرا دیا ۵۸ آپؐ کی رسالت حقہ کیلئے قرآن نے دلیل دی کہ اگر یہ مفتری ہوتا تو ہم ضرور اسے ہلاک کر دیتے ۴۰،۴۰۵،۴۳۰ تمام صادقوں کا بادشاہ ہمارا نبی ﷺ ہے۔وحی پانے کیلئے آپؐ کو ۲۳ سال عمر ملی یہ عمر قیامت تک صادقوں کا پیمانہ ہے ۴۰۹،۴۶۸ کامل اور حقیقی مہدی دنیا میں صرف ایک ہی ہے یعنی محمد مصطفےٰؐ جو محض اُ مّی تھا ۲۲۵،۳۶۰ مہدی آپؐ کا لقب ہے جس کے معنی فطرتاً ہدایت یافتہ اور تمام ہدایتوں کا وارث اور اسم ہادی کے پورے عکس کا محل ہے ۲۸،۳۵۸۔ح آنحضرتؐ کامل مہدی تھے اور آپؐ سے دوسرے درجہ پر موسیٰ مہدی تھا ۲۵۵ مہدی اور مسیح ہونے کے دونوں جوہر آنحضرتؐ کی ذات میں موجود تھے ۲۵۴ آپؐ کے ذریعہ تکمیل ہدایت جمعہ کے دن ہوئی ۲۵۸ آپؐ کے سلسلہ کو سلسلہ موسوی سے مشابہت ۳۰۳،۳۳۹ آپ مثیل موسیٰ بھی تھے اور مثیل عیسیٰ بھی۔موسیٰ جلالی اور عیسیٰ جمالی رنگ میں آیا ۴۴۶ آپؐ کی مکی زندگی حضرت عیسیٰ سے اور مدنی زندگی حضرت موسیٰ سے مشابہ ہے ۲۵۶ آپؐ کو حضرت عیسیٰ سے ایک مخفی اور باریک مماثلت تھی اس لئے خدا نے ایک بروز کے آئینہ میں اس پوشیدہ مماثلت کا کامل طور پر رنگ دکھلا دیا ۲۵۴ آپؐ حضرت عیسیٰ سے دو مشابہتیں رکھتے ہیں ۲۵۶ آپؐ کا نام احمد اپنی حقیقت کی رو سے یسوع کے نام کے مترادف ہے ۲۵۶ آپؐ کی تمام خوشی اور قرۃ عین صلوٰۃ اور عبادت میں تھی ۲۵۶ آپؐ کے وقت جہاد میں کمی آئی اور بچوں عورتوں ، بوڑھوں کا قتل حرام کیا گیا اور غیر قوموں کو جزیہ کی سہولت بھی دے دی گئی ۴۴۳۔ح آپؐ نے اپنے متبعین کو خونخوار ظالموں کے ہاتھ سے بچا کر اپنے پروں کے نیچے لے لیا ۳۰۲ آپؐ نے ہرگز کسی پر تلوار نہیں اٹھائی بجز ان لوگوں پر جنہوں نے پہلے تلوار اٹھائی ۸ ابتدائی سالوں میں مخالفوں کی طرف سے ہر طرح سے اذیت دی گئی لیکن آپ نے صبر سے برداشت کیا ۵ مظالم پر آپؐ اور آپؐ کے اصحاب کا بے مثل صبر ۱۰ آپؐ کی دعا کہ میں دوست رکھتا ہوں کہ خدا کی راہ میں قتل کیا جاؤں اور پھر زندہ کیاجاؤں اور پھر قتل کیا جاؤں ۱۰۳ آپؐ خاتم الانبیاء ہیں اگر عیسیٰ نزول کرتے ہیں توپھر وہ خاتم الانبیاء ٹھہرتے ہیں ۱۷۴ اللہ نے غار ثور میں آپؐکو کفار سے بچا لیا ۱۰۴ آپؐ غار ثور میں پوشیدہ ہوئے تو وہاں ایک قسم کے شبہ لھم سے خدا نے کام کیا ۳۳۸ آپؐ کی وفات پر حضرت ابوبکرؓ نے سب سے پہلے یقین کامل ظاہر کیا ۱۸۴ آپ کی وفات کے موقع پر حضرت ابوبکرؓ کا تقریر کرنا اور وفات انبیاء پر اجماع ۹۳ آپؐ کی وفات پر حسان بن ثابت کے عشقیہ اور محبت بھرے اشعار کنت السواد لناظری ۹۳،۹۴ مسیح موعود کو السلام علیکم پہنچایا ہے ۱۳۱ ملک ہند میں اردو زبان نے بزبان حال آپؐ سے بعثت ثانی کیلئے درخواست کی ۲۶۲۔۲۶۳ آپؐ کا اجتہاد حدیث ذھب وھلی کی رو سے غلط نکلا