مجموعہ آمین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 558 of 615

مجموعہ آمین — Page 558

52 رودرگوپال کرشن کی صفات کی نسبت استعارہ ہے ۳۱۷۔ح میا ں کریم بخش جمالپوری میاں کریم بخش جمالپوری نے لدھیانہ اور قادیان میں ہزاروں لوگوں کے سامنے مجذوب گلاب شاہ کی گواہی بیان کی کہ عیسیٰ قادیان میں پیدا ہو گیا ہے ۱۴۸ کسریٰ شاہ ایران ۳۷ گفرورر Gfrorer ۳۳۵،۳۳۶ گلاب شاہ مجذوب آف جمال پور ضلع لدھیانہ ان کا گواہی دینا کہ عیسیٰ قادیان میں پیدا ہو گیا ہے ۱۴۸،۱۴۹ح گلزار خان ۱۴۷۔ح حضرت کوٹھہ والے سے بیعت کرنے والے اور مولوی عبداللہ غزنوی کے پیر بھائی ۱۴۵۔ح ل۔م۔ن لیکھرام پشاوری ، پنڈت ۴۸،۵۲،۵۴،۳۸۱۔ح،۳۹۸،۴۷۲ لیکھرام والی پیشگوئی شان اور شوکت سے ظہور میں آئی ۱۵۲،۱۵۳،۱۵۴،۱۵۵،۴۶۰۔ح لیکھرام کے متعلق پیشگوئی نہایت صفائی سے پوری ہوئی۔ڈپٹی فتح علی شاہ صاحب کی گواہی ۴۵۴ح حضور کے بارہ میں موت کی پیشگوئی ۴۰۳ حضور کی نسبت تین سال موت کی میعاد رکھی اور وہ مر گیا ۴۵ مالک ، امام ۱۶۴ وفات مسیح کی شہادت دی ۹۲ مریم علیہا السلام ۹۱ محمد مصطفی احمد مجتبیٰ ﷺ مسیحؑ سے سات سو سال بعد انتہائی تاریکی کے دور میں مبعوث ہوئے ۵۴،۴۰۴ توحید کی عظمت دلوں میں بٹھانے اور اللہ کے حقوق ادا کرنے کیلئے آنحضورؐ مبعوث ہوئے ۲۷ آپؐ نے آسمانی نشان دکھلا کر خدائی عظمت اور طاقت اور قدرت عرب کے بت پرستوں کے دلوں میں قائم کیا ۲۹ آپؐ حضرت آدم سے شمسی حساب کی رو سے ۴۵۹۵ برس بعد جبکہ قمری لحاظ سے ۴۷۳۹ برس بعد مبعوث ہوئے ۲۴۷۔ح آپؐ کے دو نام ہیں محمد اور احمد، محمد نام توراۃ میں رکھا گیا اور احمد انجیل میں۔یوں آپؐ جلال اورجمال کے جامع تھے ۴۴۳،۴۴۷ آپ کی بعثت اول کا زمانہ ہزار پنجم تھا جو اسم محمد کا مظہر تجلی تھا۔بعثت دوم مظہر تجلی احمد ہے جو اسم جمالی ہے ۲۵۳ آپ کی دو بعثتیں ہیں بعثت محمدی جلالی اور بعثت احمدی جمالی ۲۵۴ آپؐ کیلئے دو بعثتیں مقدر تھیں (۱)بعثت تکمیل ہدایت (۲) بعثت تکمیل اشاعت ہدایت ۲۶۰ آپؐ کا دوسرا فرض منصبی تکمیل اشاعت ہدایت جو آخرین منھم کے مطابق آمد ثانی میں ہو گا ۲۶۳۔ح اللہ تعالیٰ کے جمالی اور جلالی ہاتھ کے مظہر اتم ہیں۔صفت جلالی کو صحابہؓ کے ذریعہ اور صفت جمالی کو مسیح موعود کے ذریعہ ۶۸۔ح،۴۲۱۔ح آپؐ میں شان محبوبیت بھی تھی اور شان محبیت بھی جو آپ کے نام محمد اور احمد میں مقتضی ہے ۴۴۷،۴۴۸ مجھے سمجھایا گیا ہے کہ تمام رسولوں میں سے کامل تعلیم دینے والا۔۔۔اعلیٰ نمونہ دکھانے والا حضرت سیدنا و مولانا محمد مصطفی ؐ ہیں ۳۴۵ احمد کے نام کو ہمیشہ شیطان کے مقابل پر فتحیابی ہوتی ہے ۲۷۶ جس طرح اللہ کا نام جامع صفات کاملہ ہے اسی طرح احمد کا نام جامع تمام معارف بن جاتا ہے۔یہ خدا کی معرفت تامہ اور خدا کے فیوض تامہ کا مظہر ہے