مجموعہ آمین — Page 495
روحانی خزائن جلد۱۷ ۴۹۵ مجموعه آمین پڑھایا جس نے اُس پر بھی کرم کر جزا دے دین اور دنیا میں بہتر ره تعلیم اک تو نے بتا دی فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْرَى الْاعَادِي دیئے ہیں تو نے مجھ کو چار فرزند اگرچہ مجھ کو بس تجھے سے ہے پیوند خردمند کرم سے ان پہ کر راه بدی بند خداوند کہ بے توفیق کام آوے نہ کچھ پند بنا ان کو نکو کار و ہدایت کر انہیں میرے تو خود کر پرورش اے میرے اخوند وہ تیرے ہیں ہماری عمر تا چند سب تیرا کرم ہے میرے ہادی فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْرَى الْأَعَادِي مولی میری نہ اک دعا ہے تری درگاہ میں عجز و بکا ہے وہ دے مجھ کو جو اس دل میں بھرا ہے زباں چلتی نہیں شرم و حیا ہے میری اولاد جو تیری عطا ہے ہر اک کو دیکھ لوں وہ پارسا ہے تری قدرت کے آگے روک کیا ہے وہ سب دے ان کو جو مجھ کو دیا ہے عجب محسن ہے تو بـــحـــــر الآيــــــادي فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْرَى الْأَعَادِي نجات ان کو عطا کر گندگی ނ برات ان کو عطا کر بندگی ނ بد زندگی رہیں خوشحال اور فرخندگی بچانا اے خدا ! وہ ނ ہوں میری طرح دیں کے منادی فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْرَى الْأَعَادِي قاعدہ یسر نا القرآن بچوں کے لئے بے شک بہت مفید ہے اس سے بہتر اور کوئی طریقہ تعلیم خیال میں نہیں آتا ۔ منہ یه قاعده کمینی مدرسہ تعلیم الاسلام قادیان سے مل سکتا ہے )