مجموعہ آمین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 494 of 615

مجموعہ آمین — Page 494

روحانی خزائن جلد۱۷ خدایا ۴۹۴ بشیر احمد ، شریف احمد ، مبارکہ کی آمین مجموعه آمین بسم الله الرحمن الرحيم نحمده و نصلی علی رسوله الكريم عطایا اے میرے پیارے خدایا یہ کیسے ہیں تیرے مجھ کہ تو نے پھر مجھے دن دکھایا کہ بیٹا دوسرا بھی پڑھ کے آیا بشیر احمد جسے تو نے پڑھایا شفا دی آنکھ کو بینا بنایا ریف احمد کو بھی پھل کھلایا کہ اُس کو تو نے خود فرقاں سکھایا چھوٹی عمر پر جب آزمایا کلام حق کو ہے فرفر سنایا برس میں ساتویں جب پیر آیا تو سر پر تاج قرآں کا سجایا ترے احساں ہیں اے رب البرایا مبارک کو بھی تو نے پھر جلایا اپنے پاس اک لڑکا بلایا دے کر چار جلدی سے ہنسایا غموں کا ایک دن اور چار شادی فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْرَى الْاعَادِي اور ان کے ساتھ کی ہے ایک دختر ہے کچھ کم پانچ کی وہ نیک اختر فرفر خدا کا فضل اور رحمت سراسر کلام اللہ کو پڑھتی ہے ہوا اک خواب میں مجھ پر یہ اظہر کہ اس کو بھی ملے گا بخت برتر مقرر یہی روز ازل سے ہے مقدر عطا کی، پس یہ احسان ہے سراسر لقب عزت کا پاوے خدا نے چار لڑکے اور اگر وہ دختر کیا احساں ترا ہے بندہ پرور کروں کس منہ سے شکر اے میرے داور ہر ور بال ہو جائے سخن کریما ! دور کر ، تو ان سے ہر شر تو پھر بھی شکر ہے امکاں سے باہر رحیما ! نیک کر اور پھر معمر