ازالہ اَوہام حصہ دوم — Page 686
ج۔چ۔ح۔خ جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ ۱۱۲ خدا کی قسم کھانا کہ ابن صیاد ہی دجال ہے ۰۱۲ مرنے والے لوٹ کر نہیں آتے ۱۵۴ جبرائیل علیہ السلام جبرائیل کے وجود کے با رے میں شبہات ۲۵۴ وحی کے متعلق جبرائیل کے تین کام ۳۹،۴۹ جبرائیل کی خدمات کا ذکر ۶۸ جبرائیل کے تاثیرات کی مثال ۸۸ نبی کے آنے کے ساتھ جبرائیل کا نزول بھی ہوگا ۲۱۴ ہر ایک ولی پر جبرائیل ہی تاثیر وحی کی ڈالتا ہے ۸۸ حسب تصریح قرآن کریم رسول کسے کہتے ہیں ۷۸۳ باب نزول جبرائیل بہ پیرایہ وحی رسالت مسدود ہے ۱۱۵ اس سوال کا جواب کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے ملائک اور جبرائیل علیہ السلام کے وجود سے انکار کیا ہے ۹۲۳ جسّاسہ جساسہ والی روایت کے راوی ابن تمیم ہیں ۱۷۳ ابتک اس کے زندہ رہنے کا عقیدہ غلط ہے ۱۷۳،۲۷۳ جعفر صادق امام دو سو ہجری میں مہدی ظہور فرمائے گا ۴۰۴ جگن ناتھ ریاست جموں میں حضرت مولوی نور الدین سے بحث ۱۲۵ جمال الدین ڈاکٹر ۸۱ح جمال الدین احمد شیخ قطب الاقطاب ۴۳۵ جمال خان شیرمحمد خان کا بیٹا ۶۲۵ جنید بغدادی رحمة اللہ علیہ ۸۷۱ چراغ علی رضی اللہ عنہ ۱۴۵ مبائعین میں آپ کا نام درج ہے ۵۴۵ چندہ دہندگان میں نام درج ہے ۶۴۵ حامد شاہ صاحب سید سیالکوٹی رضی اللہ عنہ ان کا ذکر خیر ۴۲۵ حامد علی رضی اللہ عنہ (خادم حضرت مسیح موعود ؑ) ان کا ذکرِخیر ۱۴۵،۰۴۵ حبیب الرحمن شاہ ساکن سرسادہ ۴۳۵ حبیب الرحمن منشی رضی اللہ عنہ مبائعین میں آپ کا نام درج ہے ۴۴۵ چندہ دہندگان میں نام درج ۶۴۵ حسام الدین میر سید حامد شاہ صاحب ان کے خلف رشید ہیں ۴۲۵ حسین رضی اللہ عنہ حدیث میں دمشق کا لفظ استعمال کرنے کی حکمت ۷۳۱ح حشمت اللہ صاحب منشی رضی اللہ عنہ ۳۳۵ چندہ دہندگان میں نام درج ہے ۵۴۵ حمزہ رضی اللہ عنہ آنحضور کی شادی کے بارے میں فکر نہ کی ۴۱۱ح خدا بخش مرزا رضی اللہ عنہ مبائعین میں آپ کانام درج ہے ۴۴۵ خصلت علی سیدرضی اللہ عنہ مبائعین میں آپ کا نام درج ہے ۴۴۵