ازالہ اَوہام حصہ دوم — Page 685
اللہ دین میاں چندہ دہندہ گان میں نام درج ہے ۵۴۵ امر سنگھ را جہ جگن ناتھ کے مباحثہ مشروط بایمان کے گواہ ۱۲۵ امیر علی سیدرضی اللہ عنہ مبائعین میں نام درج ہے ۴۴۵ اویس قرنی رضی اللہ عنہ ۳۵۵ ایلیا علیہ السلام ۷۳۲،۹۳۲ یحییٰ کاروحانی حالت کی و جہ سے ایلیا نام رکھا گیا ۳۱۳ ایلیا کو یوحنا کہا گیا ۹۷۳،۰۸۳ قرآن نے یحییٰ کی صورت میں نازل ہونا مانا ہے ۰۴۲ آسمان پر جانے کا عقیدہ آپ کی طرف منسوب ہے ۲۵،۲۱۵ حضرت مسیح نے ایلیا نبی کا مثیل آنا مان لیا ہے ۶۳۲،۷۳۲ آپ کے واقعہ پر غور کی نصیحت ۰۴۲ ایلیا کے قصہ نے یہودیوں کی راہ میں پتھر ڈالے ۰۴۲ ایوب علیہ السلام میں اکیلا آیا اور اکیلا جاو ¿ں گا ۷۳ ب۔پ۔ت۔ث ابویزید بسطامی ۸۷۱ اپنے آپ کو انبیاءکا مثیل قرار دینے کی و جہ سے آپ کو کافر ٹھہرا کر شہر بدر کیا گیا ۰۳۲،۱۳۲ بایزید خان شیخ صد ر جہاں مورث اعلیٰ نواب محمد علی خان کے پوتے ۶۲۵ برکت علی شیخ مبائعین میں آپ کا نام درج ہے ۴۴۵ بسمارک(شہزادہ) بذریعہ خط واشتہار دعوت اسلام دی گئی ۶۱۵ح بلعم باعور بلعم کے قصہ میں رفع کے لفظ کی وضاحت ۰۰۳ چند ایک بیعت کنندگان کی مثال ۰۴ بلقیس عقلی معجزہ دیکھ کراسے ایمان نصیب ہوا ۴۵۲ح بہادر خان جمال خان کا بیٹا ۶۲۵ ان کی نسل سے نواب غلام محمد خان ہیں ۶۲۵ بہادر خان کیروی ۲۴۵ پطرس ان کے بار ے میں کی گئی پیشگوئی صحیح نہ نکلی ۶۰۱،۲۷۴ پلاطوس مسیح کو بچانے کی کوشش کی ۴۹۲،۵۹۲ رعیت کے رعب میں آگیا ۱۰۳ پولوس مسیح کے مصلوب ہونے کا عقیدہ ۷۹۲ تاج محمد مولوی مبائعین میں آپ کانام درج ہے ۴۴۵ آپ کے سامنے گلاب شاہ کی پیشگوئی بیان کی گئی ۳۸۴ تمیم داری کسی جزیرہ کے گرجا میں دجال کی خبر ۷۵۳ ثمود سورہ شمس میں اس قوم کی مثال پیش کی گئی ہے ۴۸ ثناءاللہ پانی پتی آپ کا قول کہ تیرھویں صدی کے اوائل میں ظہور مہدی ہوگا ۵۰۴