ازالہ اَوہام حصہ دوم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 687 of 748

ازالہ اَوہام حصہ دوم — Page 687

خضرعلیہ السلام حدیث سے آپ کا فوت ہونا ثابت ہے ۷۲۲ د۔ر۔ز داﺅد علیہ السلام آپ نے آنحضرت ﷺ کا ظہور خدا کا ظہور قرار دیا ۵۶ح تا ۷۲ح رام چندر انکے بارے میں تواتر کے ذریعے خبر ہم تک پہنچی ۹۹۳ رحمت اللہ شیخ ان کا ذکرِخیر ۷۳۵ رستم علی منشی رضی اللہ عنہ ان کا ذکرِخیر ۶۳۵ چندہ دہندگان میں نام درج ہے ۶۴۵ آپ کے سامنے گلاب شاہ کی پیشگوئی بیان کی گئی ۳۸۴ رشید احمد گنگوہی مولوی مباہلہ کے قائم مقام فریق کے مخاطب ۷۵۴،۸۵۴ رشید الدین خلیفہ رضی اللہ عنہ ۷۳۵ زرارہ رضی اللہ عنہ نعمان بن المنذر کوخواب میں دیکھا ۵۰۲ زکریا علیہ السلام یحییٰ آپ کا بیٹا ۱۱ح،۳۹۳،۴۹۳ زمخشری حدیث ما من مولود۔۔۔۔کی تاویل کی ۹۰۶،۰۱۶ زینب رضی اللہ عنھا آپ ؓ کے ذریعے لمبے ہاتھ والی پیشگوئی پوری ہوئی ۵۹۴ س۔ش سراج الدین احمد سپرنٹنڈنٹ ریاست جموں جگن ناتھ کے مشروط بایمان مباحثہ کے گواہ ۱۲۵ سراج الحق نعمانی رضی اللہ عنہ ان کا ذکر ِخیر ۴۳۵،۵۳۵ سردار خاں مبائعین میں آپ کانام درج ہے ۴۴۵ سرکار سنگھ جگن ناتھ کے مشروط بایمان مباحثہ کے گواہ ۱۲۵ سعدی شیرازی آپ کے کچھ فارسی اشعار کا ذکر ۵۸ سلیمان علیہ السلام آپ کامعجزہ عقلی تھا ۴۵۲ سیداحمد عرب کہاگیا ہے کہ یہ ایک ماہ حضرت مسیح موعود ؑ کے پاس رہے ۳۲ح سیلا یہودا بن یعقوب کا پوتا اور حضرت مسیح کا لقب ۳۱۳ شہاب الدین موحد ان کا ذکرِخیر ۱۴۵،۲۴۵ شیر محمد خاںابن فیروز خان ۶۲۵ شیر محمدہجنی مولوی رضی اللہ عنہ مبائعین میں آپ کا نام درج ہے ۴۴۵ شیث علیہ السلام آپ کا مثیل بننے کی دعا ۹۲۲