ازالہ اَوہام حصہ دوم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 660 of 748

ازالہ اَوہام حصہ دوم — Page 660

اے شک کرنے والو! آسمانی فیصلہ کی طرف آو ¿ ۲۰۱ تکمیل تبلیغ دس شرائط بیعت ۳۶۵ توفی اور الدجال کے بارے میںاشتہار ۲۰۶ اصحاب الصفہ اصحاب الصفہ کے اخراجات کیلئے فکر ۹۲ اصحاب کہف سورةالکہف میں اصحاب کہف کی استقامت کا ذکر ۶۰۲ اصحاب کہف شہداءکی طرح زندہ ہیں ۶۲۴،۷۲۴ اصطلاح اصطلاحی امر میں لغت کی طرف رجوع کرنا حماقت ہے ۹۸۳ اصلاح نفس انبیاءکے نیک نمونہ کی پیروی ۸۱ حضرت مسیح موعود ؑ کی تقاریر اصلاح کا موجب ہیں ۷۱ حضرت مسیح موعود ؑ کی تالیفات اصلاح کی موجب ہیں ۷۲ اعتراضات نیز دیکھئے سوالات حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے ان ا عتراضات کے جوابات دےے:- آپ نے مخالفین کے لیے سخت الفاظ کااستعمال کیا ۸۰۱ آپکو ماننے سے صحاح نکمی وبیکار ہوجائیں گی ۹۴۲ باب نبوت مسدود ہے اور وحی پر مہر لگ چکی ہے ۰۶ مثیل مسیح بھی نبی ہوناچاہیے کیونکہ مسیح ابن مریم نبی تھا ۹۵ کیاحضرت مسیح منصب نبوت سے مستعفی ہو کر آئیں گے ؟ ۶۵ قرآن کریم کے نئے معانی کرنا الحاد ہے ۴۵۲تا۴۶۲ قرآن کے نئے معانی کرنا اجماع کی کسر شان ہے ۶۶۴ قرآن کریم میں نام لے کر مسیح ابن مریم کے دوبارہ آنے کا ذکر کیوں نہیں کیاگیا؟ ۸۶۴ صحیح احادیث سے مسیح کے ظہور کا زمانہ ثابت نہیں ہوتا ۶۰۴ مسیح ابن مریم کے آنے کی خبریں ہی غلط ہیں ۹۹۳تا ۲۰۴ حضرت مسیح کے پیدا کردہ پرندوں کی زندگی تھوڑی ہوتی تھی ۱۶۲ح ،۲۶۲ح خد ا تعالیٰ قادر ہے کہ فوت شدہ مسیح ابن مر یم کو دوبارہ زندہ کرکے بھجوادے ۹۱۶ح تا ۵۲۶ح مسیح بعد وفات زندہ ہو کر آسمان کی طرف اٹھائے گئے ۳۳۲ مسیح موعود کا آسمان سے اترنااجماعی عقیدہ ہے ۹۸۱ اولیاءاور انبیاءکے الہامات کی کیا خصوصیت ہے ۴۹تا ۸۹ قرآن کریم میں تعارض پایا جاتا ہے ۹۱۶تا ۲۲۶ حضرت مسیح موعود علیہ السلا م نے کسی بیماری کی و جہ سے مسیح موعود ہونے کا دعویٰ کیا ۱۲۱ ”نور افشاں“ کے ایک اعتراض کا جواب ۳۵۳تا ۶۵۳ اجماع ہے کہ نصوص کو ظاہر پر حمل کیا جائے ۲۱۳،۳۱۳ اللہ تعالیٰ کا اپنی مخلوق چیزوں کی قسمیں کھانا ۰۸ خرِ دجال اگر ریل گاڑی ہے تو اسے نیک اور بد دونوں استعمال کرتے ہیں ۵۵۵،۶۵۵ اعلان فتح اسلام کی قیمت ، مفت تقسیم کیے جانے کے متعلق اعلان ۲ توضیح مرام اور ازالہ اوہام کے متعلق ۸۴ ازالہ اوہام کے تیار ہونے کا اعلان ۰۵ اطلاع بخدمت علماءاسلام جب تک تینوں رسائل فتح اسلام، توضیح مرام، ازالہ اوہام غور سے پڑھنے سے قبل مخالفانہ رائے کے اظہار کے لیے جلدی نہ کریں ۰۰۱ اللہ تعالیٰ قیوم العالمین کہلانے کی و جہ ۰۹ تعلق باللہ کے سلسلہ میں انسان کی دوخوبیاں ۶۷ اللہ تعالیٰ کی اپنی مخلوقات سے تعلق کی مثال ۹۸