ازالہ اَوہام حصہ دوم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 659 of 748

ازالہ اَوہام حصہ دوم — Page 659

کلید مضامین ا آریہ آریوں نے ملائک کی پرستش کی ہے۔۲۷،۳۷ قرآن کی مخالفت میںنیوگ کا عقیدہ رائج ہوا ۳۸۳،۴۸۳ اجتہادی غلطی انبیاءلوازم بشریت سے الگ نہیں ہوتے ۷۵۵ وحی کشف یا خواب کے سمجھنے میں نبی سے غلطی ہونا ۰۲ انبیاءسے اجتہاد کے وقت امکان سہو وخطا ہے ۱۷۴تا۳۷۴ آنحضرت ﷺ سے اجتہادی غلطی ہوئی ۱۱۳ اجماع پیشگوئیوں میںاجماع نہیں ہوتا ۷۹۳،۸۰۳،۶۲۳ صحابہ میں اختلاف کے باوجود کسی پر فتویٰ کفر نہیں لگا ۸۴۲ حضرت عائشہ ؓ کاعقیدہ تھا کہ معراج روحانی ہوا۔یہ اکثریت کی رائے سے مختلف عقیدہ تھا ۰۵۲،۸۴۲ اجماع کا دعویٰ کذب ہے (امام احمد بن حنبل) ۲۳۶ کیا اجماع ہے کہ نصوص کو ظاہر پر حمل کیا جائے ۲۱۳،۳۱۳ احیائے موتٰی معجزہ کے طور پر مردے زندہ ہونےکی حقیقت ۵۴۴،۶۴۴ استخارہ استخارہ کرنے والے کی نفسانی تمنا میں شیطان دخل دیتاہے ۸۲۲ استعارات مکاشفات میں استعارات غالب ہوتے ہیں ۲۱۳ انبیاءکے مکاشفات میں استعارات کی مثالیں ۳۳۱ح مکاشفات نبوی میں استعارات ۲۳۶،۰۱۳ کشفی امور کا ظاہر پر حمل قطعی طور پرکس وقت ہوتاہے ۳۰۲،۴۰۲ استعارات کی تفسیر کو حوالہ بخدا کرنا ۷۱۲ بلاغت کا تمام مدار استعارات لطیفہ پر ہوتا ہے ۸۵ مجسم آسمان سے اتارا جانااستعارہ ہے ۷۴۲ مسیح ابن مریم کی نسبت پیشگوئیاںمکاشفات نبویہ ۵۰۲ ایلیا کو یوحنا کہنا ۹۷۳،۰۸۳ صحیح مسلم کی دمشقی حدیث میں استعارات ہیں ۵۱۳،۶۱۳ اسلام اسلام کا زندہ ہونا ایک فدیہ مانگتا ہے ۰۱ اسلام میں خواص الناس خواص الملائک سے افضل ۴۷ اسلام میں مثیل الانبیاءبننے کی راہ کھلی ہوئی ہے ۰۳۲ اسلام کی سچائی عقل سلیم کے دل میں گھر کر جاتی ہے ۸۱۵ اعلائے کلمہ اسلام کی غرض سے کون بھیجا گیا؟ ۶ تجدید دین کیا ہے؟ ۷ح اسلام کی تبلیغ کے لیے مالی معاونت کی تحریک ۶۱۵ آخری زمانہ میں مسلمان یہود کے مشابہ ہونگے ۴۹۳،۵۹۳، ۸۰۵،۹۰۵۰۶۴تا ۴۶۴،۹ح اسلام نے مداہنہ کو جائز نہیںرکھا ۳۱۱ اسلام کی مثال موجودہ زمانے میں ۱۳ مشتمل بر مرثیہ تفرقہ حالت اسلام ۴۴،۶۴ عیسائیت میں اسلام کی مخالفت ۷۱۵ ، ۵ اسلام عقل کو معطل اور بے کار ٹھہرانا نہیںچاہتا ۱۵۲ اشتہارات مختلف اشتہارات بھجوائے گئے ۹۲ اشتہار عام معترضین کی اطلاع کیلئے ۶۴،۷۴