ازالہ اَوہام حصہ دوم — Page 661
اللہ کی پیدا کردہ اشیاءمیں بے انتہاعجائبات ۵۶۴،۶۶۴ اللہ تعالیٰ کا اپنی مخلوق چیزوں کی قسمیں کھانا ۰۸ اللہ تعالیٰ کا استعاروں سے کام لےنا ۱۱ ح دنیا کے حکیموںکے مقابل پرامّیوںکو سمجھ عطا کرتاہے ۰۲۱ اللہ کے وعدے کبھی بلاواسطہ اور کبھی بالواسطہ پورے ہوتے اس کی مثالیں ۷۱۳ الہام اور وحی وحی کی تعریف ۸۹۵،۹۹۵ الہام رحمانی بھی ہوتا ہے اور شیطانی بھی ۹۳۴تا۱۴۴ ہر ایک ولی پر جبرائیل ہی وحی کی تاثیر ڈالتا ہے ۸۸ جبرائیل کے نزول کی کیفیت ۱۹،۲۹ روحانی علوم اور روحانی معارف کے حصول کا ذریعہ ۸۲۳ قرآن کریم میں لفظ الہام کا استعمال ۷۹۵،۸۹۵ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی صحبت سے حقانی وحی کے انوار بچشم خود دیکھے جاسکتے ہیں ۱۴ اولیاءپر الہام کا نزول ۰۰۶ ملہم پر آیت قرآنی کے نئے معانی نازل ہونا ۱۶۲ کچھ ملہمین میں روحانیت نظر نہ آنے کی و جہ ۹۲۳،۰۳۳ کیا الہام بے اصل اور بے سود چیز ہے ۶۹۵تا۲۰۶، ۶۲۳ تا ۰۳۳ اولیاءوانبیاءکے الہامات کی خصوصیت ۴۹تا ۸۹ کیاباب نبوت مسدود ہے اور وحی پر مہر لگ چکی ہے؟ ۰۶ آریوں کے نزدیک چار ویدوں کے نزول کے بعد الہام بند ہو گیا ۷۹ امانت آیت انا عرضناالامانة میں امانت سے مراد ۵۷ امور اخباریہ کشفیہ امور اخباریہ کشفیہ میں انبیاءسے اجتہادی غلطی ممکن ہے ۶۰۱ وحی کشف یا خواب کی تعبیر میں نبی سے غلطی ہوسکتی ہے ۴۰۲ انبیاءکے مکاشفات کی مثالیں کہ ظاہر کچھ کیا گیا اور مراد کچھ اور تھا ۳۳۱ح انجیل ۰۲ مسیح نے انجیل میں توریت کا صحیح خلاصہ پیش کیا تھا ۳۰۱ انجیل کے مقابل پرقرآن کی اعلیٰ تعلیم ۹۴۵،۰۵۵ مسیح کے کام دعا کے ذریعہ ہرگز نہیں تھے ۲۶۲ح ،۳۶۲ح انجیل کے مطابق مسیح کو اسی وقت اترنا چاہیے تھا ۸۸۱ ایلی ایلی لما سبقتنی ۳۰۳،۴۰۳ عورت کو شہوت کی نظر سے مت دیکھ ۹۴۵ مسیح کی عدم مصلوبیت پر انجیل سے استدلال ۴۹۲تا۷۹۲ انجیل میں مذکور مسیح کے اس قول کی وضاحت کہ میں مارا جاو ¿ں گا اور تیسرے دن جی اٹھوں گا ۲۰۳،۳۰۳ مسیح نے کہا کہ آج میں بہشت میں داخل ہونگا اس قول کی وضاحت ۳۰۳ کفارہ کی تعلیم کوتو انجیل نے ہی برباد کردیا ہے ۴۹۲تا۷۹۲ بائبل سے دو نبیوں کے آسمان پر جانے کا تصور ۲۵ حواریوں نے مسیح کے آسمان پر جانے کا ذکر نہیں کیا ۹۱۳ انجیل کی رو سے مسیح موعود کی علامات ۹۶۴ ایلیا کا دوبارہ آنا ۳۳۴ اگر یہ اعتراض ہو کہ ایلیا نبی کے دوبارہ آنے کا واقعہ ملاکی میںمذکور ہے مگر یہ کتابیں محرف ومبدل ہیں ۰۴۲ بائبل میں انگریز اور روس دونوں قوموں کا ذکر ۹۶۳،۳۷۳ اس سوال کا جواب کہ بمطابق انجیل جلالی مسیح کے ظہور کی کوئی علامت یہاں نہیں ملتی ۹۳۳تا ۲۴۳