عصمتِ انبیاءؑ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 745 of 822

عصمتِ انبیاءؑ — Page 745

سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیمکی دعا ۵۸۶ مرزا غلام قادر کی بیماری کے وقت ان کی شفا کے لئے کی گئی دعا میں تین غر ضیں ۵۹۵ آپ کی دعا کے نتیجہ میں مرزا یعقوب بیگ کا اسسٹنٹ سرجن کے امتحان میں کامیاب ہونا ۶۰۱ خلیفہ سید محمد حسن نے آپ ؑ کی دعا سے ابتلا سے رہائی پائی ۶۰۳ ڈاکٹر نور محمد کا لڑکا آپ ؑ کی دعا سے بالکل تندرست ہوگیا ۶۰۸ آپ کی دعا سے آپ کے لڑکے بشیر احمد کی آنکھیں بالکل تندرست ہوگئیں ۶۰۸ آپ کی دعا سے سیٹھ عبدالرحمان کا غم دور ہوجانا ۶۱۱ جنگل میں نہر کے کنارے جاکر دعا کرنے پر آپ کی پچاس روپے کی ضرورت کا پورا ہونا ۶۱۲ مبارک احمد کی سخت بیماری میں دعا کرکے آپ کے جسم پر ہاتھ پھیرنے سے اسے سانس آنا شروع ہوجانا ۵۹۸،۶۱۴ رب اذھب عنی الرجس وطھرنی تطھیرا ۶۱۴ دنیا دنیا کا تمام کاروبار کششوں پر ہی چلتا ہے ۶۲۳ ذنب ذنب اور جرم میں فرق ۶۷۴ ذَنْب سے مراد جرم نہیں بلکہذَنْب سے مراد انسانی کمزوری ہے جو قابل الزام نہیں ۶۷۵ نبیوں پر لفظ ذَنْب کا اطلاق پانا ۶۷۴ ذوالسنین ستارہ مسیح موعود کی بعثت کے وقت ستارہ ذوالسنین کا نکلنا ۴۰۶ رفع عیسیٰ رفع عیسیٰ کی حقیقت ۳۶۲تا۳۶۴ ہر مومن کا موت کے بعد روحانی رفع ہوتا ہے ۳۶۴ روح روحوں میں یہ برداشت ہی نہیں کہ وہ پاک سچائیوں کو چھو بھی سکیں ۶۲۳ خدا تعالیٰ کے قرب کے لئے روح کی قر بانی ضروری ہے ۶۶۵ روح کا خدا کے آستانہ پر اخلاص سے گرنا شفاعت کے لئے ایک لازمی شرط ہے ۶۶۶ پیروں کی روحوں کو قادر اور متصرف جاننا ۶۳۷ رؤیا طاعون کے متعلق ایک رؤیا ۴۱۵ رؤیا میں پنجاب کے مختلف مقامات میں سیاہ رنگ کے پودے لگائے جانا پوچھنے پر پتہ چلنا کہ یہ طاعون کے پودے ہیں ۵۳۱ زبان زبان جیسا تغیر مکانی سے بدلتی ہے ایسا ہی تغیر زمانی سے بھی بدلتی ہے ۴۳۶ عربی زبان پر پورا احاطہ کرنا معجزات انبیاء علیہم السلام سے ہے ۴۳۷ مختلف زبانوں میں خدا تعالیٰ کے الہامات کا نزول ۴۶۶ زمانہ موجودہ زمانہ میں سب سے بڑا فتنہ کفروالحاد کا ہے ۳۵۱،۳۵۴ موجودہ زمانہ کے فتنوں کا علاج ۳۵۴،۳۶۰ گمراہی کے زمانہ کی تاریک رات سے تشبیہ ۱۳۱ اس زمانہ میں زبان کے ذریعہ کتاب اللہ کی تکذیب اور کے اسرار کو مخفی رکھاجانا ۱۵۷ اس زمانہ میں مسلمانوں کی بُری حالت کا تذکرہ ۲۰،۲۱ یہ زمانہ دین کی تائید کے لئے دلائل و آیات کا محتاج ہے ۲۱ اس زمانہ میں خدا نے دلیل کے ساتھ باطل کا عصا توڑنے کا ارادہ فرمایا ہے ۲۲ یہ زمانہ خیر اور رشد کے لئے آخری زمانوں کی مانند ہے اور اس کی مانند مرتبہ میں پھر کوئی زمانہ نہ آئے گا ۷۳ اس زمانہ میں اسلام کے سوا تمام ملتیں ہلاک ہوجائیں گی اور زمین عدل و نور سے بھر جائے گی ۸۵ اس زمانے میں مسیح موعود کے ظہور کی ضرورت کا ثبوت ۱۹۱ ایسا زمانہ آنے والا ہے کہ اہل ہنود اور سکھوں پر اسلام کی حقانیت صاف طور سے کھل جائے گی ۵۸۳