عصمتِ انبیاءؑ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 744 of 822

عصمتِ انبیاءؑ — Page 744

قرآن میں حضرت ابوبکرؓ کی خلافت کی صریح لفظوں میں بشارت ۴۲۵ مرسل اورمامور کے لئے خلافت اور نبوت کا منصب ثابت کرنا ایسی تائیدالہٰی چاہتا ہے جس کے ساتھ پیشگوئی ہو ۵۰۵ خلیفۃ اللہ کی فرشتوں کے ذریعہ معاونت ۶۵۸ اس امت کے کل خلفاء اسی امت میں سے ہوں گے ۴۱۲ اس امت کے خاتم الخلفاء کا نام مسیح ۴۲۰ح آنحضوؐر کا حضرت مسیح موعودؑ کو خاتم الخلفاء ٹھہرانا ۴۲۷ خواب حضرت مسیح موعود علیہ السلام کاایک مبشرخواب میں اعجاز المسیح کے لئے خدا کے حضور دعاکرنا کہ اسے علماء کے لیے معجزہ بنادے اور کوئی اس کی مثل بنانے پر قادر نہ ہو اور اس دعا کی قبولیت ۶۸ خواب میں ملائک کو طاعون کے درخت لگاتے دیکھنا ۴۰۴ مولوی کرم الدین کا حضرت اقدس کو خواب میں دیکھنا ۴۵۳ح د،ذ،ر،ز دابۃ الارض دابۃالارض کے نکلنے کا وقت ۴۲۱ دابۃ الارض نکالنے کی وجہ ۴۱۶ دابۃالارض درحقیقت مادہ طاعون کا نام ہے قرائن اور دلائل ۴۱۶تا۴۲۰ دابۃالارض کے طاعون ہونے پر سورۃ فاتحہ میں پیشگوئی ۴۱۸ دابۃالارض سے مراد مولوی اور سجادہ نشین ہیں جو متقی نہیں ہیں ۴۲۱ آخری زمانہ میں دو قسم کے دابۃالارض ۴۲۲ دجال تعوذ میں الرجیم کے لفظ میں دجال کی وعید ہے جسے مسیح قتل کرے گا ۸۳،۸۵،۸۶ دجال صرف آسمانی حربہ کے ذریعہ قتل کیا جائے گا ۸۶ اس کا ہر صدی میں اپنی بعض ذریتوں کو بھیجنا اور اس سے غرض ۸۷ اس وہم کا رد کہ اس سے مراد ایک شخص ہے جوکسی زمانے میں قتل کیا جائے گا ۸۸ سورۃ فاتحہ میں صریحاً دجال کے ذکر نہ کیے جانے کا سبب ۱۹۳ دجال کی تفصیل ۳۳۹،۳۴۰ دجال کے خروج اوراس کے فتنوں کا ذکر ۳۳۹،۳۴۰ اُمتِ محمدیہ میں تیس دجال کاآنا ۴۱۱ یہودی لوگ حضرت عیسیٰ کو کافر اور دجال کہہ کر مغضوب علیھم بن گئے ۴۱۴ آتھم کا آنحضور ؐ کو دجال کہنا اورستر آدمیوں کے روبرو گستاخی سے توبہ اور رجوع کرنا ۵۲۷،۵۴۱تا۵۴۶ دعا براہین احمدیہ کی طباعت کے سلسلہ میں سرمایہ کے لیے دعا کرنا ۵۳۸تا۵۴۰ ایک مولوی کا کتاب نبراس تالیف صاحب زمرد کا حاشیہ لکھتے ہوئے حضرت مسیح موعود کے حق میں کسرہ اللّٰہ کی بددعا کرنا اور لیکن حاشیہ ختم کرنے سے قبل اس کی ساری اولاد کامرجانا اور اس کا ابتر ہونا ۵۸۰ غلام دستگیر قصوری کی اپنی دعا سے ہلاکت ۴۶۰ح رب لاتذرنی فردًا وانت خیرالوارثین ۵۰۸،۵۱۷ طاعون کے نازل ہونے کے متعلق دعا ۵۳۴ طاعون چاہنے کے متعلق دعائیہ شعر ۵۳۳ ملاوامل کا مرض دق سے آپ کی دعا کے نتیجہ میں اچھا ہونا ۵۳۸ باطل عقیدہ کی رُو سے دعاؤں کی قبولیت سے انکار ۵۵۸،۵۵۹ آپ کی دعا سے بشمبر داس کی قید نصف تخفیف ہونا ۵۶۱ح سفیر روم کا حضورؑ کودعا کی درخواست کرنا ۵۶۵ حضرت مولوی نورالدین کے بیٹے کی وفات پر مخالفین کا طعن۔تب حضور کی دعا کے نتیجہ میں بیٹے کی بشارت ۵۶۷ آپ کا لالہ ملاوامل کی نسبت دعا کر کے شفا کی خبر دینا ۵۶۱ح شیخ مہر علی کی پھانسی کی سزا سے حضور ؑ کی دعا کے نتیجہ میں رہائی ۵۷۹