عصمتِ انبیاءؑ — Page 746
ہمارا یہ زمانہ جسمانی حالت کی روسے ترقی کرگیا ہے مگر روحانی حالت کی رو سے تنزل میں ہے ۶۲۳ یہ زمانہ نور اور ظلمت کی لڑائی کا زمانہ ہے ۶۲۷ س،ش،ص،ض سالک سالکین کا سلوک تبھی ختم ہوتاہے جب ان کے دل پر ربوبیت الہٰی کی عزت اور عبودیت کی ذلت غالب آجائے ۷۵ ایاک نعبد میں اشارہ کہ رحمانیت و رحیمیت کامل فنا کے بعد ملتی ہے ۱۲۳ انسان کب اپنے رب کی حمد ہر وقت ادا کرسکتا ہے اس کا ذکر ۱۳۸ صفت رحیمیت اور سالک کا آپس میں تعلق ۱۴۲ صفت مالکیت یوم الدین اور سالک کا تعلق ۱۴۲ سزا سزاپانے کا علم ہی انسان کو گناہ سے روکتا ہے ۶۴۴ محی الدین لکھو کے والا فرعون کی طرح اس موسیٰ کے سامنے اپنی سزا کو پہنچ گیا ۴۶۱ح سرقہ کتاب میں سرقہ تحریروں کے متعلق بیان ۴۳۲تا۴۴۲ پیر مہر علی کی کتاب سیف چشتیائی مولوی محمد حسن بھیں کی کتاب سے سرقہ ہے ۴۴۵ح،۴۵۰ح سعید سعید وہ شخص ہے جو وقت کو دریافت کرے اور اسے غفلت میں ضائع نہ کرے ۷۳ سنت اللہ یہ سنت اللہ ہے کہ اصلاح امت کے لئے امت میں سے ہی کسی شخص کومبعوث کیا جاتا ہے ۳۵۹ شعر/اشعار لی خمسۃ اطفی بھاحرّالوبائالحاطمۃ ۲۲۳ من نیستم رسول ونیاوردہ ام کتاب ۲۱۱ من توشدم تو من شدی من تن شدم تو جان شدی ۲۱۴ چوآمد ازخدا طاعون بہ بیں ازچشم اکرامش ۲۲۱ ہرچہ دانا کند کند ناداں ۲۳۴ صادقم وزطرف مولیٰ۔۳۷۷ آسمان باردنشاں الوقت می گوید زمیں ۳۷۷ زندگی بخش جام احمد ہے ۲۴۰ شفاعت شفاعت کا مسئلہ مدارالمہام مسئلہ ہے ۶۵۵ شفاعت کا مسئلہ کوئی بناوٹی اور مصنوعی نہیں اس کی نظیریں موجود ہیں ۶۵۶ شفاعت کی قانونِ قدرت میں صریح شہادتوں کا ملنا ۶۵۶ مدار شفاعت سے فیض اٹھانا ۶۵۹ شفاعت کے لائق کامل انسان کون ہوسکتا ہے ۶۶۰ شفاعت کی اصل جڑ محبت ۶۶۰ کیا معصوم شفیع اور مُنَجِّی ہوسکتا ہے ۶۶۲ عصمت کو شفاعت سے کوئی حقیقی تعلق نہیں ۶۶۱،۶۶۲ خدا اور اس کی مخلوق سے محبت تامہ کا نام شفاعت ہے ۶۶۳ روح کا خدا کے آستانہ پر اخلاص سے گرنا شفاعت کے لئے ایک لازمی شرط ہے ۶۶۶ انسان کو شفاعت کی ضرورت کیوں ہے ۶۷۸ ایک ناقص کاایک کامل سے روحانی تعلق پیدا کرکے کمزوری کا علاج پانے کا نام شفاعت ہے ۶۷۹ قرآن شریف سے شفاعتِ رسول ؐ کا ثبوت ۶۸۰ شق القمر شق القمر کے معجزہ کابیان ۵۰۶ شہادت شہادت کا پوشیدہ کرنا سخت گناہ ہے ۴۵۵ح ایک سمن شہادت آپ ؑ کے نام آنا جس میں پادری رجب علی کا آپ کو گواہ لکھوانا ۵۱۳