عصمتِ انبیاءؑ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 743 of 822

عصمتِ انبیاءؑ — Page 743

المغضوب علیھم سے مراد بدکار اور فاسق یہودی ہیں ۴۱۹ الضالین سے مراد عیسائیوں کا گمراہ فرقہ ہے ۴۱۹ تقویٰ شراب اور تقویٰ ہرگز جمع نہیں ہوسکتے ۶۴۱ تکبر تکبر کی حقیقت ۴۰۲ تلوار تلوار سے مراد اتمام حجت اور تکمیل تبلیغ ہے اور دلائل قاطعہ کی تلوار ہے ۶۱۷ تلوار سچائی کے جوہروں کو ظاہرنہیں کرسکتی ۶۳۰ توبہ بشرط توبہ قادیان طاعون سے بکلّی محفوظ بھی رہ سکتا ہے ۵۳۲ توریت توریت نے تعلیم کے حق کو پورا کردیا پھر قرآن کی کیا ضرورت تھی کا جواب ۴۹۰،۴۹۱ توکل ۴۶۸ ج،چ،ح،خ جماعت احمدیہ مولویوں کی تکذیب کے باوجود سلسلہ کا ترقی کرنا ۳۸۲تا۳۸۴،۴۰۸ سلسلہ کی ترقی کے متعلق الہامات ۳۸۴،۳۸۵ سلسلہ احمدیہ میں داخل ہونے کے لئے شرائط ۴۲۰ میں اس سلسلہ کو ایک بڑی قوم بناؤں گا ۵۱۶ جلسہ اعظم مذاہب لاہور ۵۷۳ جہاد اس زمانہ کے مسلمانوں کا خیال کہ بزرگی اور فضل صرف قتال سے ہی مل سکتا ہے ۲۰ مسلمانوں میں جہاد کا غلط تصور ۲۰،۲۱ یہ وقت اشاعتِ دین کے لئے گردنیں مارنے کا نہیں ہے ۲۱ اس زمانہ میں تلوار سے جہاد کے نہ ہونے کے دلائل ۱۵۶،۱۵۷،۶۳۱ انگریزی گورنمنٹ نے چونکہ پوری مذہبی آزادی دی ہے اور مسلمان بھی امن وامان کی زندگی بسر کررہے ہیں اس لیے ان سے جہاد کرناذنب عظیم ہے ۳۱۸،۳۳۷ چونکہ پادری بھی کسی مسلمان کو دین کی وجہ سے قتل نہیں کرتے اس لیے مسلمانوں کیلئے بھی پادریوں کا قتل جائز نہیں ۳۱۹ جہاد کے مسئلہ کی غلطی سے مسلمانوں کا سخت دل ہونا ۶۳۹ چولہ باوانانک باوانانک کے چولہ پر قرآنی آیات ۵۸۲ چولہ باوانانک آپ کو مسلمان نہیں کامل مسلمان بناتا ہے ۵۸۲ بمقام ڈیرہ نانک باوانانک کاچولہ ان کی اولاد کے پاس عزت اور حرمت سے بطور تبرک محفوظ ہے ۵۸۲ حدیث حدیث کو پرکھنے کا طریق بقول رسول خدا ۴۳۰ح حدیث مطابق کتاب اللہ حدیث رسول ہوئی ۴۳۰ح خانہ کعبہ مکہ معظمہ کا خانہ کعبہ روحانی تجلی کی تصویر ہے ۶۲۹ ختم نبوت۔دیکھئے زیر لفظ ’’نبوت‘‘ خطوط میاں شہاب الدین کا پہلا خط ۴۵۰ح میاں شہاب الدین کے دوسرے خط کی نقل ۴۵۲ح مولوی کرم الدین کے خط کی نقل ۴۵۳ح مولوی کرم الدین کا دوسرا خط ۴۵۶ ح سید عباس علی لدھیانوی کے انجام کی نسبت لکھے گئے خطوط کے بعض کلمات ۶۱۸ خلافت قرآن سے ثابت ہوتا ہے کہ مسلمانوں میں خلفاء قیامت کے دن تک آئیں گے ۱۷۷