عصمتِ انبیاءؑ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 740 of 822

عصمتِ انبیاءؑ — Page 740

الوہیت مسیح(نیز دیکھئے اسماء میں عیسیٰ علیہ السلام) الوہیت مسیح کا عقیدہ ۳۲۰ الہام الہام انی احافظ کل من فی الدار۔۔۔کی دوحصوں میں تقسیم ۴۰۱ غیر زبانوں میں مسیح موعود علیہ السلام پر الہامات ہونا ۴۳۵ صحابہؓ کو الہام کہ آنحضرت ﷺکو غسل دینا چاہیے ۴۶۷ رحمانی الہام کی نشانیاں ۴۹۲،۴۹۳ الہامات کے بعد ملہم لوگوں کو فطرتاً دو قسم کی حالتیں پیش آتی ہیں ۵۹۳ امامت امام کسی کا مقلد نہیں ہوتا بلکہ وہ خود حَکَم ہوتا ہے ۴۲۵ح امام کی شناخت نہ کرنا جاہلیت کی موت مرنا ہے ۶۲۴ نبوت افضل ازامامت است ۴۳۰ امتِ محمدیہ اللہ تعالیٰ کا محمد اور احمد کی تجلی کو اس امت کے دوحصوں میں تقسیم فرمانا اور اس میں حکمت ۱۱۰،۱۲۴،۱۲۵ قرآن کریم میں احمد نام کے دووجودوں کی پیشگوئی ۱۳۹ امت محمدیہ کے آخر میں مسیحؑ سے مشابہ شخص کی بعثت کی پیشگوئی ۱۴۴ اس امت میں بعض صلحاء کے انبیاء کے قدم پرپیدا ہونے کی سورۃ فاتحہ میں پیشگوئی ۱۷۵ صراط الذین میں اس امت میں سے بنی اسرائیل کے مثیلوں کے پیدا ہونے کا ثبوت ۱۸۳،۱۸۴ آخری زمانہ میں اس امت سے مسیح موعود کے ظہور کا ثبوت ۱۸۶،۱۸۷ اسی امت میں سے مسیح موعود ظاہر ہوگا کے دلائل ۳۶۵ اس امت کے بعض افراد کو گزشتہ نبیوں کا کمال دیا جانا ۳۸۲ح امت محمدیہ کے خیر امم ہونے کا ثبوت ۱۷۶ انجمن حمایت اسلام ۲۲۳،۲۲۶ انسان انسانوں کی نوع کے لیے خدا کے قانون میں تین قسم کے حقوق ۶۳۶ انسان کی قدروقیمت اس کے کمال کے ظہور سے بڑھتی ہے ۴۰ مَردوں اور بہادروں کی سیرت کا کمال اظہار اس امر میں ہے کہ ان کے ذریعہ لوگ فائدہ حاصل کرتے ہیں اور لوگ گمراہی سے نجات پاتے ہیں ۵۰ انسان کی روحانیت اس امر کی طالب ہے کہ خدا کی عنایت کا ہاتھ اسے پکڑ لے اوراسے انوارومکاشفات حاصل ہوں تو یہ سورۃ ان تمام مطالب پر مشتمل ہے ۷۶ کمزوری مخلوق کی فطرت میں ہے ۶۷۵ ایک بھاری کشش انسان کو نیچے کی طرف کھینچ رہی ہے جس کو اسفل السافلین کہہ سکتے ہیں ۶۲۳ عیسائیوں میں ایک عاجز انسان کو بے وجہ خدابنا رکھنا ۶۳۹ کامل درجہ کے علم سے متاثر ہونا انسان کی فطرت ہے ۶۴۲ انسان کی ابتدائی حالت ۶۵۷ انسان کامل کی تین نشانیاں ۶۵۸ح انسان جب تک کامل نہیں خدا کے لئے خالص عبادت نہیں کرسکتا ۶۶۴ انسانوں کے باہمی محبت کرنے کی وجہ ۶۶۶ انسان کی تمام فطرتی خوبیاں حسن میں داخل ہیں ۶۶۷ انسان کے ظہور کے لئے خالق کی ضرورت ۶۷۲ اللہ کا اپنی صفت رحمانیت کے تحت انسان کے لئے جانوروں کو مسخر کرنا جو ایک جلالی امر ہے ۱۱۲ انسانی اور حیوانی سلسلہ کی حفاظت کے لیے خدا کی تدبیر ۱۱۳،۱۱۴ انسان کامل کے کامل ہونے کا طریق ۱۱۶ یہ عبادت کی فرع ہے کہ انسان اپنے دشمن سے بھی محبت رکھے ۱۶۸ انسانی فطرت کا ہر دم خدا سے کمال پانا ۶۷۳ انسانوں کے لئے خدا کے ہاں تین قسم کے حقوق ۶۳۶ انعامات انعامات میں سے سب سے بڑھ کر یقینی مخاطبات اور مکالمات کا انعام ہے ۴۸۸ اہل بیت مسیح موعود کے اہل بیت میں سے ہونے کا مطلب ۳۸۱ح