اِعجاز احمدی — Page 162
روحانی خزائن جلد ۱۹ اعجاز احمدی نعیمه نزول المسیح إِذَا نَحْنُ بَارَزْنَا فَأَيْنَ حُسَيْنُكُمْ وَإِنْ كُنْتَ تَحْمَدُهُ فَأَعْلِنُ وَاَخْبِرُ جب ہم میدان میں آئے تو تمہارا حسین کہاں ہوگا۔ اور اگر تو اس کی تعریف کرتا ہے پس اُس کو خبر دے دے اَ تَحْسَبُهُ حَيَّا وَتَاللَّهِ إِنَّنِي اَرَاهُ كَمَنْ يُدْفَى وَيُفْنى وَيُقْبَرُ کیا تو اس کو زندہ سمجھتا ہے اور بخدا! میں دیکھتا ہوں اُس کو مشکل اُس شخص کے جو کشتہ ہے اور مر گیا اور قبر میں داخل ہو گیا وَلَوْ شَاءَ رَبِّي كَانَ يَبْغِيُّ هِدَايَتِي وَلَوْ شَاءَ رَبِّي كَانَ مِمَّنْ يُبَصَّرُ اور اگر میرا خدا چاہتا تو وہ ہدایت قبول کرتا۔ اور اگر میرا خدا چاہتا تو وہ مجھے پہچان لیتا وَمَا إِنْ قَنَطْنَا وَالرَّجَاءُ مُعَظَّم كَذلِكَ وَحْيُ اللهِ يُدْرِى وَ يُخْبرُ اور ہم اُس کے ایمان سے نا امید نہیں ہوئے بلکہ امید بہت ہے۔ اسی طرح خدا کی وحی خبر دے رہی ہے وَإِنَّ قَضَاءَ اللَّهِ مَا يُخْطِئُ الْفَتَى لَهُ خَافِيَاتٌ لَّا يَرَاهَا مُفَكِّرُ اور خدا کا حکم مرد راہ کو بھولتا نہیں۔ اُس کے لئے پوشیدہ راز ہیں کہ کوئی فکر کرنے والا اُن کو دیکھ نہیں سکتا سَيُبْدِي لَكَ الرَّحْمَنُ مَقْسُوْمَ حِبَكُمْ سَعِيدٌ فَلا يُنسِيهِ يَوْمٌ مُقَدَّرُ تجھ پر خدا تعالیٰ تیرے دوست محمد حسین کا مقسوم ظاہر کر دے گا۔ سعید ہے پس روز مقدر اُس کو فراموش نہیں کرے گا وَ يُحيي بايدى اللَّهِ وَاللَّهُ قَادِرٌ وَيَأْتِي زَمَانُ الرُّشْدِ وَالذَّنْبُ يُغْفَرُ اور خدا کے ہاتھوں سے زندہ کیا جائے گا اور خدا قادر ہے۔ اور رشد کا زمانہ آئے گا اور گناہ بخش دیا جائے گا فَيَسْقُوْنَهُ مَاءَ الطَّهَارَةِ وَالتَّقَى نَسِيمُ الصَّبَا تَأْتِي بِرَيَّا يُعَطِّرُ پس پاکیزگی اور طہارت کا پانی اسے پلائیں گے۔ اور نسیم صبا خوشبولائے گی اور معطر کر دے گی اد) وَإِنَّ كَلَامِی صَادِقٌ قَوْلُ خَالِقِى وَمَنْ عَاشَ مِنْكُمُ بُرْهَةً فَسَيَنْظُرُ اور میرا کلام سچا ہے اور میرے خدا کا قول ہے۔ اور جو شخص تم میں سے کچھ زمانہ زندور ہے گا وہ دیکھ لے گا اَ تَعْجَبُ مِنْ هَذَا فَلَا تَعْجَبَنُ لَّهُ كَلامٌ مِّنَ الْمَوْلى وَ وَحْيٌ مُطَهَّرُ کیا تو اس سے تعجب کرے گا پس کچھ عجب نہ کر ۔ یہ خدا کا کلام ہے اور پاک وحی ہے وَمَا قُلْتُهُ مِنْ عِنْدِ نَفْسِى كَرَاجِمٍ أُرِيتُ وَمِنْ أَمْرِ الْقَضَا اَتَحَيَّرُ اور میں نے اپنے ہی دل سے انکل سے بات نہیں کی بلکہ کشفی طور پر مجھے دکھلایا کہ اور میں اس سے حیران ہوں حمد سہو کتابت معلوم ہوتا ہے' دکھلایا گیا “ہونا چاہیے۔(ناشر)