اِعجاز احمدی — Page 161
روحانی خزائن جلد ۱۹ ۱۶۱ اعجاز احمدی ضمیمه نزول المسیح وَ إِنْ كَانَ شَأْنُ الْأَمْرِ اَرْفَعَ عِنْدَكُمْ فَايْنَ بِهَذَا الْوَقْتِ مَنْ شَانَ جَوْلَرُ پس اگر یہ کام ان لوگوں کے ہاتھ سے تیرے نزدیک بڑھ کر ہے۔ پس اس وقت مہر علی شاہ کہاں ہے جس نے گولڑو کو بدنام کیا امَيْتُ بِقَبْرِ الْغَيِّ لَا يَنبَرِى لَنَا وَمَنْ كَانَ لَيْئًا لَا مَحَالَةَ يَزْءَ رُ کیا وہ مردہ ہے جو اب باہر نہیں نکلے گا۔ اور شیر تو ضرور نعرہ مارتا ہے وَ إِنْ كَانَ لَا يَسْطِيعُ إِبْطَالَ ايَتِى فَقُلْ خُذْ مَزَامِيرَ الضَّلَالَةِ وَازْمُرُ اور اگر وہ میرے اس نشان کو باطل نہیں کر سکتا۔ پس کہہ کہ طنبور وغیرہ بجایا کر تجھے علم سے کیا کام اغَلَّطَ إِعْجَازِى حُسَيْنٌ بِعِلْمِهِ وَهَيْئَاتَ مَاحَوْلُ الْجَهُوْلِ أَتَسْخَرُ کیا میری کتاب اعجاز مسح کی مد حسین نے غلطیاں نکالیں۔ اور یہ کہاں ہوسکتاہے اورمحمدحسین کی کی طاقت ہے؟ کیا ہنس کر رہا ہے؟ وَ إِنْ كَانَ فِي شَيْءٍ بِعِلْمٍ حُسَيْنُكُمْ فَمَالَكَ لَا تَدْعُوهُ وَالْخَصْمُ يَحْصُرُ اور اگر تمہار محمد حسین کچھ چیز ہے۔ پس تو اُس کو کیوں نہیں بلاتا اور دشمن سخت گرفت کر رہا ہے وَ نَحْسَبُه كَالْحُوتِ فَأْتِ بِنَظْمِهِ مَتَى حَلَّ بَحْرًا نَقْتَنِصُهُ وَ نَأْسِرُ ور ہم تواس کوایک مچھلی کی طرح سجھتے ہیں۔ پس اسکی نظم سن کر جب وہ شعر کے بحروں میں سے کس بر میں داخل ہوگا تو ہم اسکو شکار کر لیں گے اور پھر لیں گے وَ اِنْ يَأْتِنِي أَصْبَحُهُ كَأْسًا مِنَ الْهُدَى فَاحْضِرُهُ لِلِامْلَاءِ إِنْ كَانَ يَقْدِرُ اگر وہ میرے پاس آئے گا تو اسی صبح ہدایت کا پیالہ پلاؤں گا۔ پس اُس کو لکھنے کیلئے حاضر کر اگر وہ لکھنے کیلئے طاقت رکھتا ہے إِذَا مَا ابْتَلَاهُ اللهُ بِالْاَرْضِ سُخَطَةً بِلائِلَ قَالُوا مُكْرَمٌ وَ مُعَزِّرُ (٥٠) جب خدانے بیزاری کے طور پر اُس کوز میں لائکپور میں دی۔ تو مخالفوں نے کہا کہ اُس کی بڑی عزت ہے وَمَا الْعِزَّ إِلَّا بِالتَّوَرُّعِ وَالتَّقَى وَ بُعْدِ مِّنَ الدُّنْيَا وَ قَلْبٍ مُّطَهَّرُ اور عزت تو پر ہیز گاروں کے ساتھ ہوتی ہے۔ اور دنیا سے علیحدہ ہونے اور دل پاک کرنے میں وَإِنَّ حَيَاةِ الْغَافِلِينَ لَذِلَّةٌ فَسَلُ قَلْبُهُ زَادَ الصَّفَا اَوْ تَكَدَّرُ | اور غفلت کی زندگی ایک ذلت ہے۔ پس اُس سے پو چھ کہ کیا پہلے کی نسبت اُس کا دل صاف ہے یا دنیا کی کدورت میں مشغول ہے سہو کتابت معلوم ہوتا ہے' پیش کر ہونا چاہیے۔ (ناشر) سہو کتابت معلوم ہوتا ہے ”پر ہیز گاری ہونا چاہیے۔ (شمس)