حجة اللہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 223 of 494

حجة اللہ — Page 223

روحانی خزائن جلد ۱۲ ۲۲۳ حجة الله هَلًا أريتَ العِلم يا ابن تصلُّف إن كنتَ عَلَّامًا بما لا أَعلَمُ (۷۵) اے لاف کے بیٹے تو نے اپنا علم کیوں نہ دکھلایا اگر تو وہ چیزیں جانتا تھا جو مجھے معلوم نہیں قد ضاع عمرك في السفاهة والعمى | طوبى لمن بعد السفاهة يحلُمُ تیری عمر سفاہت میں اور نا بینائی میں ضائع ہو گئی مبارک وہ شخص جو سفاہت کے بعد منظمند ہو جائے قد جاء إن الظن إثم بعضُهُ فارفق ولا يُضْلِلْ جَنانَكَ مَاثَمُ قرآن شریف میں آیا ہے کہ بعض ظن گناہ ہیں پس نرمی کر اور تیرے دل کو گناہ گمراہ نہ کرے الكبر يُخزى أهلَه العاتي ومَنْ لِلَّهِ يصغر فالمهيمن يُعظِمُ تکبر، تکبر کرنے والے کو رسوا کرتا اور جو خدا کیلئے چھوٹا ہوتا ہے خدا اس کو بڑا کر دیتا ہے ہے يا أيها الناس اذكروا آجالكم إن المنايا لا تُرَة وتهجم اے لوگو اپنا وقت موت یاد رکھو اور موت جب آتی ہے تو رو کی نہیں جاتی اور یکدفعہ آتی ہے يا أيها الناس اعبدواخلاقكم وا وإن الله ربِّ أَرحَمُ اے لوگو اپنے پیدا کرنے والے کی پرستش کرو تو بہ کرو اور خدا ارحم الراحمین ہے إني أرى الدنيا تمر بساعة | غيم قليل الماء لا يتلوم میں دنیا کو دیکھتا ہوں کہ جلد گذر جاتی ہے یہ ایک ایسا بادل ہے جس میں پانی تھوڑا ہے اور زیادہ تو قف نہیں کرتا فلهذه لا تُسخطوا معبودكم توبوا وطوبى للذى يتندّمُ پس اس دنیا کیلئے اپنے معبود کو ناراض مت کرو تو بہ کرو اور مبارک وہ جو متندم ہوتا ہے توبوا وإن العُذر لغو بعد ما كُشِفَـت سـرائــكم وأخـذ الـمـجـرمُ تو بہ کرو اور اس وقت تو بہ کرنا بے فائدہ ہے جبکہ تمہارے بھید کھولے گئے اور مجرم پکڑا گیا إنا صرفنا في النصيحة رحمةً - ما حمل حسـن بيــانـــا وتكلم ہم نے از روئے رحمت وہ سب نصیحت دینے میں خرچ کر دیا ہے جو کچھ کہ ہمارا حق بیان برداشت کر سکا والله إني قد بُعثتُ لخيركُم والله إني مُلهم ومُكَلَّمُ بخدا میں تمہاری بھلائی کیلئے مبعوث کیا گیا ہوں اور بخدا میں ملہم اور مکلم ہوں إن كنت تبغى حربنا فنحارب بارِزُ فإنـــى حــاضــــــر متخيّم اگر تو ہماری لڑائی کو چاہتا ہے پس ہم لڑائی کریں گے میدان میں آ کہ ہم حاضر ہیں اور خیمہ لگا رہے ہیں