حجة اللہ — Page 204
۲۰۴ روحانی خزائن جلد ۱۲ حجة الله ۵۶ وقد شِخْتَ واستشنَّ الأديمُ، وقرب أن يتأوّد القويم، وحان الوقت الوخيم ۔ ما لك لا تعنو اور تو بوڑھا ہو گیا اور چمڑا پرانا ہو گیا اور وقت نزدیک آ گیا کہ پیٹھ ٹیڑھی ہو جائے اور وقت بھاری نزدیک آ گیا۔ کیا سبب ہے کہ تیری ناصیتک لربّ العباد ولا تترك طرق الخبث والفساد؟ ألا تؤمن بيوم المعاد، أو تنكر پیشانی خدا تعالیٰ کے لئے نہیں جھکتی اور خبث اور فساد کے طریقوں کو تو نہیں چھوڑتا۔ کیا تو قیامت کے دن پر ایمان نہیں لاتا۔ یا تو وجود الله القادر على الإعدام والإيجاد؟ فأصلح نفسك قبل أن تأكلك الدود، خدا تعالیٰ کے وجود پر ایمان نہیں رکھتا جو مارنے اور پیدا کرنے پر قادر ہے پس قبل اس کے جو تجھ کو کیڑے کھالیں اور موت آ جائے اپنے ویجیئك الأجـل الـمـوعود، وبادِرُ لما يحسن به المآل، قبل أن يأخذك الوبال، وحَيَّهَلُ نفس کی اصلاح کر اور ان چیزوں کے حصول کیلئے جلدی کر جس سے انجام اچھا ہو جاوے قبل اس کے جو تجھ کو وبال پکڑ لے اور تو بہ کی بالتوبة قبل أن تنخر عظمك فى التربة، فإن الله يحبّ التوابين ويحبّ المتطهرين ۔ وإنما طرف جلدی کر قبل اس کے جو قبر میں تیری ہڈی بوسیدہ ہو جائے اور خدا تعالیٰ تو بہ کر نیوالوں اور پاکیزگی ڈھونڈ نیوالوں کو دوست رکھتا الوصلة إلى الرحمن۔ التقوى وتطهير الجنان ۔ فاتق الله ولا تكن من المجترئين۔ ہے۔ اور خدا کی طرف وسیلہ دو ہی چیزیں ہیں۔ تقویٰ اور دل کا پاک کرنا ۔ پس خدا سے ڈر اور دلیروں میں سے مت ہو۔ ثم نرجع إلى عبد الحق، الذى تكبر ووثب كالبق، فاعلم يا عدوّ الصالحين، ومكفِّرَ پھر ہم عبدالحق کی طرف رجوع کرتے ہیں جس نے تکبر کیا اور پشہ کی طرح کودا ہے پس اے عد و صالحین اور مومنوں کے کافر المؤمنين، إنك آذیتنی، فقاتلک الله کیف آذیتنی، و عادیتنی، فتبا لک لما کہنے والے تجھے معلوم ہو۔ تو نے مجھے دکھ دیا پس خدا تجھے ہلاک کرے تو نے یہ کیسا دکھ دیا اور تو نے مجھ سے دشمنی کی پس خدا عاديتني ۔ أمـا كـنـت مـن الـمهـلّلين المسلمين؟ أما كنتُ من المصلين الصائمين؟ تجھے تباہ کرے تو نے یہ کیوں دشمنی کی کیا میں کلمہ گو اور مسلمان نہیں تھا؟ کیا میں نماز پڑھنے والوں اور روزہ رکھنے والوں میں سے فكيف كـفـرتـنـی قبل تفتيش الأحوال، وأفَحُتَ دم الصدق بأباطيل المقال؟ نہیں تھا۔ پس تو نے اصل حقیقت کی تفتیش سے پہلے کیونکر مجھے کا فر ٹھہرادیا۔ اور باطل باتوں کے ساتھ تو نے سچائی کا خون کیا۔