حجة اللہ — Page 203
٢٠٣ حجة الله روحانی خزائن جلد ۱۲ أن تُعد من الصالحين۔ وإذا زرعتَ حَبَّ السم المبيد، فمن الغباوة أن تطمع اجتناء الثمر (۵۵ کہ نیک بختوں سے شمار کیا جائے اور ہرگاہ کہ تو نے زہر کے بیج کو بویا پس یہ بیوقوفی ہے کہ تو مفید پھل چننے کی المفيد ۔ انظر نظرة فى أعمالك، ولا تُهلِك نفسك بسوء أفعالك۔ امید رکھے اپنے اعمال کو ذرا دیکھ اور برے کاموں سے اپنے تئیں ہلاک مت کر ۔ أيها الغوى ! الوقت وقت التوبة، لا أوان الجدال والخصومة۔ وقد تجلّى ربّنا ليُظهر دينه اے گمراہ یہ وقت تو بہ کا وقت ہے نہ جنگ اور خصومت کا وقت اور ہمارے رب نے بجلی کی ہے تا اپنے دین کو دوسرے على الأديان، وقد أشرقت شمس الله لإزالة ظلام العدوان ۔ فالآن ينظر الله إلى كلّ مكذب دینوں پر غالب کرے اور خدا کا سورج اندھیرے کے دور کرنے کیلئے چمک اٹھا ہے پس اس وقت خدا تعالیٰ ہر ایک مکذب بعـيـن غـضـبـی، فـكـيـف تـظـن نفسك من أهل الصلاح والتقوى؟ صدء بالک، وأرداک کی طرف غضب کی نظر سے دیکھ رہا ہے پس کیونکر تو اپنے تئیں اہل صلاح میں سے خیال کرتا ہے تیرا دل زنگ پکڑ گیا اور أعمالك ومالك، حتى أحالت نَخُوتُك حليتك، وغَيَّرتْ عَذِرةُ باطنک صورتک ۔ تیرے عملوں اور تیرے مال نے تجھے ہلاک کیا یہاں تک کہ تیرے تکبر نے تیری شکل کو بدل ڈالا اور تیری باطنی پلیدی نے تیری صورت کو فمن أمعن النظر في وشمك وسَرّح الطرف فى میسمک، عرف أنك كالسرحان، لا من متغیر کر دیا پس جس نے تیرے نقش و نگار کو امعان نظر سے دیکھا اور تیرے چہرہ کی تفتیش کے لئے آنکھ کو چھوڑ اوہ جان لے گا کہ تو ایک نوع الإنسان، ومن الأشرار، لا مـن الـصـلـحـاء الأخيار، فاتق الله ولا تكن من الظالمين ۔ بھیڑیا ہے نہ انسان کی قسم اور شریروں میں سے ہے نہ نیکوں اور صالحوں میں سے پس خدا سے خوف کر اور ظالموں میں سے نہ ہو ۔ انظُرُ ما هذا المسلك الذي سلكت واتق فإنك هلكت هلكت ۔ أُوتيت | دیکھ یہ کیا طریق ہے جو تو نے اختیار کیا اور ڈر کہ تو ہلاک ہو گیا تجھے دنیا دی گئی الدنيـــا فـمــا شـكـرتَ، وذُكرت فما تذكرت ۔تُبُ أيها الغوى اللئيم، پس تو نے شکر نہیں کیا اور تجھے یاد دلایا گیا پس تو نے یاد نہیں کیا۔ توبہ کر اے گمراہ