حجة اللہ — Page 193
۱۹۳ روحانی خزائن جلد ۱۲ حجة الله وآية الفعل للناظرين وأرى الكسوف والخسوف في رمضان، وأفحمكم ببلاغتى وعلمني ۴۵ نشان دیکھنے والوں کیلئے دکھلایا اور خدا تعالیٰ نے کسوف اور خسوف تم کو رمضان میں دکھلایا اور میری بلاغت کے ساتھ تم کو القرآن، فسكتم بل متم مع غلوكم في العناد، وأُخزيتُم ورميت عظمتكم بالكساد، فأصبحتم ملزم کیا اور مجھ کو قرآن سکھلایا۔ پس تم چپ ہو گئے بلکہ باوجود عناد کے مر گئے اور تم رسوا کئے گئے اور تمہاری بزرگی کی سرد بازاری كالمغبونين ۔ إن هذا لحق فلا تكونوا من الممترين۔ ہوگئی۔ پس زیاں کاروں کی طرح تم نے صبح کی ۔ یہ سچ ہے پس تم شک کر نیوالوں میں سے مت ہو۔ أيها الناس إني جئتكم من الربّ القدير، فهل فيكم من يخشى قهر هذا الغيور الكبير، أو اے لوگو! میں رب قدیر کی طرف سے تمہارے پاس آیا ہوں۔ پس کیا تم میں کوئی ایسا آدمی ہے جو اس غیور کبیر سے خوف کرے یا تمرون بنا غافلين؟ وإنّكم تناهيتم فى المكائد، وتماديتم فى الحيل كالصائد، فهل رأيتم إلا | غفلت کے ساتھ ہم سے گزر جاؤ گے اور تم نے اپنے مکروں کو انتہا تک پہونچا دیا اور شکاریوں کی طرح حیلہ بازی میں بڑی دیر لگائی ۔ پس الخذلان والحرمان؟ وهل وجدتم ما أردتم غير أن تُضيعوا الإيمان؟ فاتقوا الله يا ذرارى کیا تم نے بجز خذلان اور محرومی کے کچھ اور بھی دیکھا اور کیا تم نے وہ امر پایا جس کو ڈھونڈا بغیر اس کے کہ ایمان کو ضائع کرو۔ پس اے المسلمين أما تنظرون كيف أتـم الـلـه لـى قـولـه، وأجزل لى طوله؟ فما لكم لا تلفتون مسلمانوں کی اولا دخدا سے ڈرو۔ کیا تم نہیں دیکھتے کہ خدانے کیسے میری بات کو پورا کیا اوراپنی بخش میرے لئے بہت دکھلائی۔ پس تمہیں کیا م، وخطأ وجوهكم إلى آيات الخبير العلام، وتنصلون لى أسهم الملام؟ أما رأيتم بطل زعمكم وخ ہو گیا کہ خدا کے نشانوں کی طرف مونہہ نہیں کرتے۔ اور میرے لئے ملامت کے تیر پر کان پر رکھتے ہو کیا تم نے اپنے زعم کا بطلان نہیں دیکھا وهمكم؟ فلا تقوموا بعده للذم ولا تنحتوا فرية بعد العجم، وكُفّوا ألسنكم إن كنتم متقين ۔ اور اپنے وہم کی خطاتم پر ظاہر نہیں ہوئی۔ پس اس کے بعد مذمت کیلئے کھڑے مت ہو اور بعد آزمائش کے جھوٹھ کومت تر اشو اور زبانوں کو بند کرو توبوا إلى الله كرجل سُقط في يده، وخشي مآله وسوء مقعده، وإن الله يحب التوابين۔ اگر تم متقی ہو اس آدمی کی طرح تو بہ کرو جوشرمندہ ہوتا ہے اور اپنے انجام اور بد عاقبت سے ڈرتا ہے اورخدا تو بہ کر نیوالوں سے پیار کرتا ہے۔