حجة اللہ — Page 177
روحانی خزائن جلد ۱۲ كما عطف هو منا 122 حجة الله العناد، ونُفوّض أمرنا إلى ربّ العباد، وهو أحكم الحاكمين۔ ٢٩ جیسا کہ اس نے عناد سے کیا اور ہم اپنا امر خدا تعالی کو سونپتے ہیں اور وہ احکم الحاکمین ہے۔ اور کیونکر شخص تکذیب کرتا ہے وكيف يـكـذبـنـى مـع أنه ما نقض براهيني، وما دوّن كتدويني، وما تصديتُ لدعوى ما كان حالانکہ اس نے میرے دلائل کو نہیں تو ڑا اور میرے مقابلہ پر کچھ لکھ نہیں سکا اور میں نے ایسے دعوی کو پیش نہیں کیا جس کے ساتھ معه الدلائل، بل عرضت دلائل أزيد مما يسأل السائل وما كان كلامى بالغيب بضنين۔ دلائل نہ ہوں بلکہ میں نے زیادہ سے زیادہ جو لوگ پوچھتے ہیں دلائل پیش کر دیئے ہیں اور میرا کلام غیب گوئی سے بخیل نہیں ہے۔ وقد ثبت عند جميع الحكام وولاة الأحكام، أن الدعاوى تجب قبولها بعد الأدلّة، كما اور تمام حکام اور والیان حکم کے نزدیک یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ بعد دلائل کے دعوؤں کا قبول کرنا واجب ہو تجب الأعياد بعد الأهلة، وكنتُ ادعيت أنّى أنا المسيح الموعود، والإمام المهدى المعهود جاتا ہے جیسا کہ بعد ہلال عید کے عید کرنا واجب ہو جاتا ہے اور میں نے دعوی کیا تھا کہ میں مسیح موعود اور مہدی موعود ہوں فأرى الـلـه آياته على ذالک الادعاء ، وسَكَتَ وبَكَّتَ زُمر الأعداء ، وأرى آيةً تارةً فى زى | پس اللہ تعالیٰ نے اس دعوئی پر اپنے نشان دکھلائے اور تمام دشمنوں کو ساکت اور لا جواب کیا اور کبھی نشان کو الإيجاد، وأخرى فى صورة الإعدام والإفناد، وأعجز الأعداء مرّة بخوارق الأقوال | ایجاد کی صورت پر دکھلایا اور کبھی معدوم کرنے کی صورت پر ظاہر کیا اور کبھی قولی نشان کے ساتھ مخالفوں کو عاجز کیا اور وأخرى أخزاهـم بـعـجائب الأفعال و أيدنى ربّى فى كل موطن و مقام ، و ما بقى دقيقة کبھی فعلی نشان کے ساتھ ان کو رسوا کیا۔ اور میرے رب نے ہر ایک مقام اور میدان میں میری مدد کی اور کوئی دقیقہ اتمام من تبكيت ،وإفحام، ومُزّقوا كل ممزّق من الله مخزى المفسدين۔ ثم قيض حجت کا باقی نہیں رہا اور خدا تعالیٰ کی طرف سے خوب پارہ پارہ کئے گئے پھر ان کی بد تقدیر کیوجہ سے خدا کی مشیت نے الله لنصبهم ووصبهم ا ، أنهم طعنوا فى علمى و فخروا ببراعتهم قدر ان کو اس طرف کھینچا کہ انہوں نے میرے علم اور لیاقت میں طعن کیا اور اپنی بلاغت اور ادب پر ناز کیا