حجة اللہ — Page 172
روحانی خزائن جلد ۱۲ ۱۷۲ حجة الله (۲۳) تهدون ما شاد، أو تمنعون ما أراد؟ وقد رأيتم أنكم لم تستطيعوا أن تأتوا بكلام من مثل بنا کردہ کو مسمار کر دو گے یا جو کچھ اس نے ارادہ کیا اس کو روک دو گے اور تم نے دیکھ لیا کہ تمہیں طاقت نہیں ہوئی کہ میری کلام جیسی ، حتى سكتم وصمتم متندمين من إفحامى وأشيع الكتب المملوة بالنكات | کلام بنالا ؤ یہاں تک کہ تم خود شرمندہ ہو کر چپ ہو گئے اور لا جواب ہو گئے اور وہ کتا بیں شائع کی گئیں جو برگزیدہ نکتوں کے ساتھ النخ ، ولطائف النظم وبدائع النثر ومحاسن الأدب، فما كان جوابكم إلا أن قلتم إنها | پر تھیں اور لطائف نظم اور نثر سے لبالب تھیں اور محاسن ادب سے مملو تھیں ۔ پس تمہارا بجز اس کے کچھ جواب نہ تھا کہ یہ کتا بیں اور من قوم آخرين ۔ فانظروا كيف عجزتم ثم صُرفت قلوبكم عن الحق فصرتم قومًا عمين ۔ لوگوں کی بنائی ہوئی ہیں ۔ پس دیکھو تم کس طرح عاجز ہو گئے پھر تمہارے دل حق سے پھیر دیئے گئے ۔ پس تم ایک اندھی قوم ہو گئے حتى إذا احتد منكم الحجاج، وامتد اللجاج، ونبح النجفى والغزنوي، وقالا إنه جاهل یہاں تک کہ جب تم تیزی سے حجت بازی کرنے لگے اور تمہاری لڑائی لمبی ہوگئی اور نجفی اور غزنوی نے یاوہ گوئی کی اور کہا کہ یہ ایک غوى، كتبت رسالتي هذه لتكون حجّة على المفترين، وليفتح الله بيني وبينكم وهو جاہل گمراہ ہے۔ تب میں نے یہ رسالہ لکھا تا افتراء کرنے والوں پر حجت ہو۔ اور تا مجھ میں اور تم میں خدا تعالیٰ فیصلہ کر دے اور وہ خیر الفاتحين۔ بہتر فیصلہ کرنے والا ہے۔ وقال الذى آذاني من جماعةِ عبد الجبار، إن هذا دجّال وأكفر الكفّار، وجاهل لا يعلم | اور عبدالجبار کی جماعت میں سے ایک موذی نے کہا کہ یہ شخص دجال اور اکفر الکفار ہے اور ایک جاہل ہے جو عربی کو نہیں جانتا اور العربية ولا شيئا من النكات والأسرار ، وأعانه عليه قوم من العلماء المتبحرين ۔ وكذلك ظنَّ نہ نکات اور اسرار سے خبر رکھتا ہے۔ اور اس تالیف پر بڑے بڑے علماء نے مدد کی ہے۔ اور اسی طرح نجفی نے ظن کیا پس دیکھ کہ کیونکر النجفي، فانظر كيف تشابهت قلوب المعتدين وما أثبت أحدٌ منهم أنهم أرضعوا لدى الأدب تجاوز کرنے والوں کے دل باہم مشابہ ہو گئے اور ان میں سے کسی نے ثابت نہ کیا کہ وہ پستان ادب سے دودھ پلائے گئے ہیں