حجة اللہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 171 of 494

حجة اللہ — Page 171

121 روحانی خزائن جلد ۱۲ حجة الله و ألفوا بالحسد كاللئام، بعد ما أَلْفَوا دُرَرَ الكلام، إن في ذلك لآيات للمتعمقين ۔ ومن آياتي (۲۳) اور ناکسوں کیطرح حسد سے الفت کی۔ بعد ا سکے جو میری کلام کے موتی انہیں معلوم ہوئے اس میں غور کرنیوالوں کیلئے نشانیاں ہیں اور میرے نشانوں میں لبثتُ على ذلك عُمُرًا من الزمان، ولا يُمهَل مَن افترى على الله الديان، إن في ذلك سے ایک یہ ہے کہ میں اس دعوئی الہام پر ایک عمر سے قائم ہوں اور مفتری کو خدا تعالیٰ کی طرف سے مہلت نہیں دی جاتی ۔ اس میں اہل فراست الآيات للمتوسمين ۔ ومن آياتى أنّى أُعطيتُ عقيدةً يدرأ عن الطالب كل شبهة، ويكشف عـ عن لوگوں کیلئے نشان ہیں۔ اور میرے نشانوں میں سے ایک یہ ہے کہ میں ایسا عقیدہ دیا گیا ہوں کہ جو طالب کا ہر یک شبہ دور کرتا ہے۔ اور بھید کے بيضة السرّ مع حقيقة، إن في ذلك لآيات للمستبصرين ۔ ومن آياتي أن الزمان نظم لي في انڈے میں سے حقیقت کا زردہ ظاہر کرتا ہے۔ اس میں دیکھنے والوں کے لئے نشان ہیں۔ اور میرے نشانوں میں سے ایک یہ ہے کہ زمانہ میرے سلك الرفاق، وأُنشئ المناسباتُ في الأنفس والآفاق، و كذلك أُرسلتُ عند خفوق راية | رفیقوں میں منسلک کیا گیا۔ اور نفسی اور آفاقی مناسبات پیدا ہوگئیں۔ اور اسی طرح میں اس وقت بھیجا گیا کہ جب نا مرادی کا جھنڈا جنبش کررہاتھا۔ اس الإخفاق، إنّ في ذلك لآيات للمتفرّسين ۔ ومن آياتي أن الله شحذ سيف بياني، وأرى | میں فراست والوں کے لئے نشانیاں ہیں۔ اور میرے نشانوں میں سے ایک یہ ہے کہ خدا نے میرے بیان کی تلوار کو تیز کیا۔ اور میرے برہان کی تیزی جواهره بغرارِ بُرهاني إنّ في ذلك لآيات للناظرين ۔ ومن آياتي أن الحق ما استسر عنى کے ساتھ اسکے جو ہر دکھلائے۔ یہ تحقیق اس میں دیکھنے والوں کیلئے نشان ہیں اور میری نشانیوں میں سے ایک یہ ہے کہ ایک دم بھی سچائی مجھ سے پوشیدہ نہیں حينًا، وجُعِل قلبى له عَرِينًا، وجُعِلتُ له مُجدّدًا مُبينًا ، إنّ في ذلك لآيات للمتأملين۔ ہوئی اور میرا دل اس کا نزول گاہ بنایا گیا اور میں اس کے لئے تازہ کر نیوالا اور کھول کر بیان کر نیوالا مقرر کیا گیا۔ اس میں فکر کر نیوالوں کیلیے نشان ہیں۔ أيها الناس۔ قد جاء كم لطف ربّ العباد ، وتعهَّدَكم فضله تعهد العِهاد اے لوگو! تمہارے پاس خدا کی مہربانی آئی۔ اور اس کے فضل نے تمہاری خبر گیری کی جیسا کہ وقت کی بارش عند إم ال البلاد، فلا تردوا نعم الله إن كنتم شاكرين ۔ أأنت نتم خشک سالی کے وقت خبر گیری کرتی ہے۔ پس اگر تم شکر گذار ہو تو خدا کی نعمتوں کو رد نہ کرو۔ کیا تم اس کی