حقیقة المہدی — Page 490
سلطنت برطانیہ کا رومی سلطنت کی نسبت اچھا ہونا ۱۹۲ مسیح موعود ؑ کا سلطان روم کے مقابل سلطنت انگریزی کی وفاداری اور اطاعت کا اشہتار ۲۰۲ سکھوں اور انگریزوں کے دور حکومت میں بلحاظ مذہبی آزادی فرق کا ذکر ۳۶۶، ۴۰۲ حکومت کا تمام مذاہب کو مساوی مذہبی آزادی دینا ۶۵، ۳۱۱ مخالفین مسیح موعودؑ پر گورنمنٹ کا رعب ۱۴۹ مسیح موعود اور محمد حسین بٹالوی میں سے گورنمنٹ کا سچاخیرخواہ پہچاننے کا طریق آزمائش ۴۴۷ مسیح موعود پر گورنمنٹ سے متعلقہ جعفر زٹلی کے دو اعتراضات اور ان کے جوابات ۳۶۴، ۳۶۹، ۴۲۲ طاعون کے سلسلہ میں گورنمنٹ کی عمدہ تدابیر اور لوگوں کو ان پر عمل در آمد کی ہدایت ۳۵۹ گورنمنٹ کو کسی کے مہدی یا مسیح ہونے سے غرض نہیں ۳۱۸ اہل اللہ اہل اللہ اور خدا سے تائید یافتہ بندہ کی مخالفت اور مقابلہ کرنے والے شخص کے لئے مثال ۱۰۳ اہل سنت صلیب کا غلبہ جو ظہور مسیح کی علامت ہے پر اہل سنت کا اقرار صحیح کے ساتھ اتفاق ۸۵ ایمان ایمان کی تعریف ۲۶۱ ایمان کے ثریا پر اٹھ جانے اور ایک فارسی الاصل کے اسے واپس لانے کی پیشگوئی ۳۰۴ مسیح موعود کا بڑا بھاری کام تجدید ایمان ہے ۳۰۵ ایمانی اور اعتقادی فتنوں کا زمانہ ۷۵ ، ۲۵۵ بت عربوں کے بتوں کی طرف منسوب کردہ امور ۲۲ عربوں کے بتوں کے متعلق اعتقادات ۲۲ تا ۲۴ لیکھرام کے معاملہ میں بتوں نے ہندوؤں کی مدد نہ کی ۱۴۲ بدھ مذہب تبتی انجیل کا بدھ مذہب کی پرانی کتاب کا حصہ ہونا اور اس کی کتب میں عیسیٰ ؑ کے ملک ہند میں آنے اور قوموں کو وعظ کرنے کا ذکر،یہود کا بدھ مذہب میں داخل ہونا ۱۶۲ ح عیسیٰ کے سوانح بدھ مذہب میں لکھے گئے ۱۶۳ ح بدھ مذہب کا وید سے انکار ۱۶۳ح بروز بروز کا عقیدہ نیا نہیں، پہلی کتب میں اس کا ذکر ۳۸۳ احادیث سے مسیح موعود ؑ کے بروزی ظہور کا ثبوت ۳۹۹ ایک گروہ صوفیہ کے نزدیک مسیح کا نزول جسمانی نہیں بلکہ بطور بروز کے ہونا ۱۴۶،۳۸۲ بروزی نزول مسیح کی نسبت ’’اقتباس الانوار‘‘ کی عبارت ۳۸۳ ہندوؤں کی کتب میں بروز کے عقیدہ کو تناسخ سمجھا گیا ۳۸۳ بنی اسرائیل نیز دیکھئے عنوان افغان افغان بنی اسرئیل ہیں بخت نصر کے دور میں ان کا بلاد ہند آنااور بعض کا بدھ مذہب میں داخل ہونا ۱۶۲ ح ممالک ہند میں موجود بنی اسرائیل کا مسلمان ہو نااور بموجب وعدہ تورات حکومت پانا ۱۶۵ ح،۱۶۶ ح کشمیری قوموں کے بنی اسرائیل ہونے کے ثبوت ۱۶۸ ح، ۱۹۵ح، ۲۹۸ ح بنی اسرائیل میں سلسلہ خلافت ۲۸۴ بینات و متشابہات بینات و متشابہات، ان کی تعریف اور اس ضمن میں یہود و نصاریٰ کا ابتلاء ۲۶۲ تا ۲۶۴ پادری پادریوں کی اسلام کے خلاف تصانیف اور ان کی مکاریوں، حیلوں اور مساعی کا ذکر ۶۴ تا ۶۸ پادریوں سے گالیاں سننے سے متعلق قرآنی پیشگوئی اور صبر کا حکم ۱۰۰، ۱۰۱، ۳۱۲، ۳۲۸