حقیقة المہدی — Page 491
مسیح موعود ؑ کی ان کے لئے دعا کرنے کی نصیحت ۱۰۱ ح پادریوں کے آنحضرت ؐ اور اسلام پر اعتراض اور ہجو کرنا ۸۸ آنحضرتؐ کو گالیاں نہ دینے والے پادریوں کی عزت کرنا ۷۹ح یوز آسف کے سوا نح میں مسیح کی تعلیم کے مشابہ تحریریں پادریوں کی شامل کردہ ہیں کا خیال سرا سر سادہ لوحی ہے ۱۷۲ پادری یوز آسف کے واقعات پڑھ کر حیران ہیں ۱۶۹ح ان کا خیال کہ یوز آسف کے سوانح میں تحریریں حواریوں کی ہیں سرا سر غلط ہے ۱۷۲ پیشگوئی/پیشگوئیاں مسیح موعود کے بارہ میں پیشگوئیوں کا دو حصوں پر مشتمل ہونا ۲۶۶ مسیح موسوی اور مسیح محمدی کے ظہور کی پیشگوئیوں میں فرق ۲۸۵ح مسلمانوں کا پیشگوئیوں کی نافہمی کے بارہ میں یہود ونصاریٰ سے مشابہت ۲۶۶ وعیدکی پیشگوئیوں میں ایک برس کی میعاد نصوص صریحہ سے ثابت ہے ۱۷۳ مسیح موعود سے متعلقہ پیشگوئیوں بینات و متشابہات پر مشتمل ہیں ۲۶۶ غافل زندگی کے لوگ نجومیوں کی پیشگوئی سے ڈر جاتے ہیں ۱۶۰ شرطی پیشگوئی اس اعتراض کا جواب کے کہ کوئی تقدیر معلق نہیں ہو سکتی ۲۳۲ قرآنی پیشگوئیاں شرطی ہیں اور اس کی مثالیں ۲۳۳ح انذاری پیشگوئی بغیر شرط کے توبہ و استغفار سے ٹل سکتی ہے ۲۳۴ح پیشگوئیوں کی قسمیں اور اصول پیشگوئیوں کی دو قسمیں اور ان کی وضاحت ۲۶۲ تا ۲۶۴ ۱۔بینات محکمات۲۔متشابہات پیشگوئیاں پوری ہونے کے دو طریق ۲۵۷ح بسا اوقات انبیاء اور ملہمین پر بعض امور سرا سر استعارات کے رنگ میں ظاہر کئے جاتے ہیں ۲۷۶ پیشگوئیوں کا تدریجاً پورا ہونا یا کسی اور شخص کے واسطہ سے ظاہر ہونا ۲۶۲ح، ۲۶۵ پیشگوئیوں میں یہی اصول ہے کہ ایک حصہ ظاہر پر حمل کیا جاسکتا ہے اور ایک حصہ استعارات کا ہوتا ہے ۲۷۴ ضروری نہیں الہا می اور کشفی پیشگوئیوں کے استعارات کانبی کو علم دیا جائے ۲۷۶ قرآنی پیشگوئیاں آیت استخلاف میں مسیح موعود ؑ کے آنے کی خوشخبری ۲۸۳ کماارسلنا الی فرعون رسولاً میں مسیح موعود کا ذکر ۲۹۰ اٰخرین منھم میں مسیح موعود اور آپ کی جماعت کی طرف اشارہ ۳۰۴،۳۰۷ حفاظت قرآن کی قرآنی پیشگوئی ۲۸۸ واذا العشار عطّلت کی پیشگوئی ۴۰۰ دریاؤں میں سے نہریں نکالنے کی قرآنی پیشگوئی ۳۱۳،۴۰۱ آخری زمانہ میں پادریوں اور مشرکوں کی اسلام اور آنحضرت ؐ پر بدگوئی کی قرآنی پیشگوئی ۳۱۲ح آنحضرتؐ کی پیشگوئیاں آنحضرت ؐ کی آخری زمانہ سے متعلق پوری ہونے والی پیشگوئیاں ۸۴،۲۵۷،۲۸۰،۲۸۱، ۳۱۲، ۳۱۳،۳۲۷،۴۰۰،۴۰۱ ایک فارسی الاصل کا ثریا سے ایمان واپس لانے کی پیشگوئی ۳۰۴ قیصر و کسریٰ کے خزانوں کی کنجیاں آپ کے ہاتھ پر رکھاجانا ۲۶۵ مسیح موعودؑ کی پیشگوئیاں مسیح موعودؑ کا دعویٰ کہ میری کوئی ایسی پیشگوئی نہیں جو پوری نہیں ہوئی۔شک کرنے والے کو تشفی کرنے کا چیلنج ۴۴۱ خدا نے مسیح موعودؑ کی پیشگوئیوں کو اپنے فضل وکرم سے پورا کیا ۱۲۳ مسیح موعودؑ کی پیشگوئیوں میں کوئی امر ایسا نہیں جس کی نظیر پہلے انبیاء کی پیشگوئیوں میں نہیں۔۴۴۲ پیشگوئیاں پوری نہ ہونے کے اعتراض کا جواب ۴۴۱ مسیح موعود ؑ کی پیشگوئیاں نظری اور بدیہی دونوں طور سے پوری ہوئیں ۲۵۷ آپ پر غیب کے بھید اور آنے والی باتیں ظاہر کیاجانا ۱۹۳ ترقی سلسلہ احمدیہ کے متعلق آپ کی پیشگوئیاں ۲۹۵، ۲۹۶، ۴۲۵، ۴۲۶، ۴۴۳، ۴۴۶