حقیقة المہدی — Page 489
افغان بادشاہوں کے اسماء اور ذکر ۳۰۳ح اللہ تعالیٰ جلّ جلالہ اسلام کاپیش کردہ خدا ۳۳۵ اسی کو حمد اور جلال اور عظمت ہے ۱۴۲ اللہ تعالیٰ کور اضی کرنے کا ذریعہ ۱۵۷ اللہ تعالیٰ کی قدرتوں کا ذکر ۳۴۱ خدا کا قدیم سے قانون قدرت ۱۹۱ خدا متقی کو ضائع نہیں کرتا ۱۵۴ صلاحیت کا جامہ پہننے والوں کا اللہ متولّی ہوجاتا ہے ۳۴۱، ۳۴۲ خدا آنکھوں سے پوشیدہ مگر سب چیزوں سے زیادہ چمک رہا ہے ۱۵۶ پاک دل خدا کا تخت گاہ اور پاک زبانیں اس کی وحی کی جگہ ہیں ۱۸۸ خدا توبہ سے وعید کی پیشگوئی تاخیر میں ڈال دیتا ہے ۲۳۴ح صفات باری تعالیٰ چار ام الصفات اور ان کی تشریح ۲۴۲، ۲۴۳، ۲۴۶ تا ۲۵۳ تمام تعریفیں اسی کے لئے ہیں جو خالق الاشیاء ہے ۳ اللہ میں تمام خوبیاں حسن واحسان کے کمال پرہیں اور اس کا کمال درجہ کا حسن اور اس کی مثال ۲۴۷ خدا کے احسان کی چار اصل الاصول خوبیاں ۲۴۸ ہر صفت کے مناسب حال ایک فرشتہ پیدا کیا گیا ہے ۲۵۱ خدا کی ہستی اور صفات کی معرفت و شناخت دعا سے ہوتی ہے ۲۶۰ خدا قیوم العالم ہے جس کے سہارے ہر چیز کی بقا ہے ۲۳۵ قادر خدا بے قراروں کی دعا سنتا اور امیدواروں کو نومید نہیں کرتا ۱۴۲ عالم کی فنا کے بعدخدا ذات قہار کے ساتھ باقی رہے گا ۳۵ الوہیت مسیح(دیکھئے اسماء میں عیسٰی ؑ ) الہام خدا کی محبت ٹھنڈی ہونے اور پاک باطنی میں فتور آنے پر خدا بندوں میں کسی کو الہام کرتا ہے ۱۹۱ الہام الٰہی غلطی سے پاک ہوتا ہے ۲۷۳ الہام و وحی پر اکثر استعارات غالب ہوتے ہیں ۲۷۷ الہام کی پیروی کے لئے بیان کردہ تین شرائط اور آپ کے الہام میں ان کا پایا جانا ۵۹، ۶۰ مسیح موعود کے الہام میں اللہ کی غیب کی پیشگوئیاں ۶۱ الہام اتعجب لامری میں نحوی غلطی کے اعتراض کا جواب ۱۷۴ الہام اتعجب لامریمیں پوشیدہ نکتہ ۱۷۶ الہام کے ذریعہ قائم کردہ معیار صادق وکاذب ۱۵۹ الہام کا افتراء کرنے والا جلد پکڑا جاتا ہے ۲۶۷ سچے مدعی الہام کا عرصہ الہام ۲۶۸ مومنوں میں سے بعض کو الہام بھی ہوتے ہیں ۱۵۷ ملہم خدا کے الہام کی تابعداری کرتا ہے ۱۷۴ ملہم کے ایسے معنے جن میں الحاد ہو کیونکرمان لئے جائیں کا جواب ۳۴۳ح انجمن حمایت اسلام مسلمانوں کا کتاب امہات المومنین کے مصنف کو سزا دلانے کے لئے انجمن کے ذریعہ گورنمنٹ کو میموریل بھیجنا ۱۸۶، ۱۹۵ انسان انسان کی پیدائش کی غرض ۳ خدا کی تمام مخلوقات سے انسان فائدہ اٹھاتا ہے ۲۴۸ انسان کو دعا، تضرع، نطق اور اعمال صالحہ کا ملکہ دیا جانا ۲۴۹ انسان کا دل بخل وعناد سے سیاہ ہو جائے تو دیکھتے ہوئے نہیں دیکھتا اور سنتے ہوئے نہیں سنتا ۱۵۹ انگریزی گورنمنٹ مسیح موعودؑ کا مسلمانوں کو اس کی اطاعت کی تلقین ۱۸۵ گورنمنٹ کی سچی خیر خواہی اور اطاعت کی نصیحت ۲۱۳ مسیح موعود ؑ اور آپ کے خاندان کی گورنمنٹ کی خیر خواہی اور خدمت ۱۸۶ گورنمنٹ کا احسان یاد کرنے کی نصیحت ۱۰۱ح گورنمنٹ انگریزی کے لئے دعائیہ کلمات ۱۷۷ گورنمنٹ کے حق میں تحریریں اور ان کے اثرات ۱۸۵، ۱۸۶